• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرنکوٹ میں شخص رائفل سمیت گرفتار

by امت ڈیسک
05/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں پولیس نے ہفتہ کے روز ایک شخص کو اپنے بھائی سے12 بور کی رائفل غیر قانونی طور پر ضلع جموں لے جانے کے الزام میں گرفتار کیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس ایچ اﺅ انسپکٹر وشال ڈوگرا کی قیادت میں پولیس اسٹیشن بس اسٹینڈجموں سے ایک ٹیم نے گشت کے دوران ایک شخص کو روکا، جو مشکوک حالات میں گھوم رہا تھا۔دوران چیکنگ پولیس ٹیم نے ملزم کے قبضے سے12 بور رائفل برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ گرفتار شخص کی شناخت الطاف احمد ولد محمد اعظم ساکن بہرامگلہ تحصیل سرنکوٹ ضلع پونچھ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس ٹیم نے گن لائسنس کی جانچ پڑتال کے بعد پایا کہ لائسنس ان کے بھائی مشتاق احمد کے حق میں جاری کیا گیا تھا اور الطاف احمد 12 بور رائفل کو غیر قانونی طور پر لے جا رہا تھا اور اس نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی ہے۔پولیس نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن بس اسٹینڈ جموں میں دفعہ188 آئی پی سی اور 3/30 آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ زیر ایف آئی آر نمبر58/2022 درج کیا گیا ہے اور تفتیش شروع کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈین جرنلسٹس یونین کا وفد تین روزہ دورے پر وادی وارد

Next Post

ایل جی سنہا نے جموں کشمیر ایڈوائزری بورڈ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ایل جی سنہا نے جموں کشمیر ایڈوائزری بورڈ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ایل جی سنہا نے جموں کشمیر ایڈوائزری بورڈ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

پی ڈی پی کو دھچکا، عبدالحق خان مستعفی

پی ڈی پی کو دھچکا، عبدالحق خان مستعفی

نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر کر دیا

وادی کے معروف گلوکار عبدالرشید عرف ریشماانتقال کر گئے

وادی کے معروف گلوکار عبدالرشید عرف ریشماانتقال کر گئے

سریلنکن کرکٹر دنوشکا گوناتھیلا آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

سریلنکن کرکٹر دنوشکا گوناتھیلا آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »