• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں کشمیر پنڈت ملازمین کااپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

جموں میں کشمیر پنڈت ملازمین کااپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

by امت ڈیسک
24/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں وزیر اعظم پیکیج کے تحت تعینات کشمیری پنڈت ملازمین نے پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیا۔
مظاہرین سرکار سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اُنہیں کشمیر سے جموں میں ٹرانسفر کیا جائے ۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں جموں میں اٹیچ کیا جائے اور جب کشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آجائے پھر ہمیں وہاں پردوبارہ ٹرانسفر کیا جائے۔
نامہ نگار نے بتایا کہ جمعرات کے روز جموں پریس کلب کے باہر وزیر اعظم پیکیج کے تحت تعینات ملازمین نے احتجاجی مظاہرئے کئے
مظاہرین نے ہاتھوں پر پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ٹرانسفر کرنے کے الفاظ درج تھے۔
دھرنے پر بیٹھے ملازمین نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم پچھلے کئی مہینوں سے احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن سرکار کی جانب سے ان کی جائز مانگوں کو پورا نہیں کیا جارہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات رونما ہونے کے بعد وہ جموں چلے آئے۔
اُن کے مطابق ہم کام کرنا چاہتے ہیں ، سرکار آن لائن موڑ کے ذریعے بھی ہم سے کام لے سکتی ہیں لیکن ہم کسی بھی صورت میں کشمیر جانے کو اب تیار نہیں ۔
انہوں نے کہاکہ جان ہے تو جہاں ہے لہذا حکومت کو ہماری اس اہم مانگ کو پورا کرنا چاہئے۔
خاتون پنڈت استانی نے کہا کہ کشمیر کے حالات سازگار نہیں ہے لہذا ہمیں جموں میں بھی فی الحال تعینات کیا جائے۔
انہوں نے بتایا کہ ہمیں فی الحال جموں میں اٹیچ کیا جائے اور جب کشمیر میں پوری طرح سے حالات معمول پر آ جائیں تو پھر ہمیں دوبارہ وہاں پر تعینات کیا جائے۔
مظاہرین نے بتایا کہ گزشتہ روز ہی بی جے پی صدر رویندر رینا کے ساتھ کشمیری پنڈتوں کے ایک وفد نے ملاقات کی جس دوران صدر موصوف نے یقین دلایا کہ سرکار اُن کی جائز مانگ کو پورا کرئے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں ہوم گارڈز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

Next Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث شخص کی نشاندہی، پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث شخص کی نشاندہی، پولیس

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث شخص کی نشاندہی، پولیس

این سی اور بھاجپا کا خفیہ اتحاد : مئیر جنید متو کا دعویٰ

این سی اور بھاجپا کا خفیہ اتحاد : مئیر جنید متو کا دعویٰ

جموں کشمیر میں الیکشن کے لئے ابھی وقت درکار : مظفر حسین بیگ

جموں کشمیر میں الیکشن کے لئے ابھی وقت درکار : مظفر حسین بیگ

فاروق عبداللہ کا نیشنل کانفرنس کی صدارت چھوڑنے کا اعلان: قیادت کی منتقلی کا منصوبہ یا پس پردہ کچھ اور ہے۔۔۔۔

فاروق عبداللہ کا نیشنل کانفرنس کی صدارت چھوڑنے کا اعلان: قیادت کی منتقلی کا منصوبہ یا پس پردہ کچھ اور ہے۔۔۔۔

سوپور ٹرانسپورٹرز احتجاج پر کیوں ؟

سوپور ٹرانسپورٹرز احتجاج پر کیوں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »