• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جو کچھ چھینا گیا سود سمیت واپس لیا جائے گا :محبوبہ مفتی

جو کچھ چھینا گیا سود سمیت واپس لیا جائے گا :محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
27/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:پی ڈی پی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سرینگر میں پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ پانچ اگست کو مرکزی حکومت نے ہم سے جو جموں و کشمیر چھینا ہے پی ڈی پی اور کشمیر کے لوگ وہ سود سمیت واپس لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہائبرڈ عسکریت پسندوں کے نام پر نوجوانوں کو یہاں ہر روز ہلاک کیا جارہا ہے۔دکانوں پر شراب رکھنے سے حکومت یہاں بے راہ روی پھیلانا چاہتی ہے، جبکہ نوجوان بے روزگاری کے سبب مشکلات اور ذہنی پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔

انہوں نے بی جے پی کی طرف اشارے کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آور مت بنو کیوں کہ کشمیر کے لوگوں کو حملہ آوروں کو بھگانا آتا ہے۔ مرکزی حکومت سے محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ محبت کے ساتھ پیش آؤ۔ یہ ملک بی جے پی کا نہیں ہے بلکہ یہ جواہر لعل نہرو، مہاتما گاندھی اور مولانا ابو الکلام آزاد کا ہے اور اسی بھارت کو جوڑنے کے لیے کانگریس رہنما راہل گاندھی آج سڑکوں پر ہیں۔ محبوبہ مفتی نے نوجوانوں کو پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین کی۔

واضح رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہ پی ڈی پی کا پہلا یوتھ کنونشن ہے۔ گزشتہ برس انتظامیہ نے محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر ہونے والے یوتھ کنونشن کو منعقد کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔ اس کنونشن میں پی ڈی پی یوتھ صدر وحید پرہ نے بھی شمولیت کی۔ وحید پرہ ایک سال کے زائد عرصے تک عسکریت پسندوں کی معاونت کرنے کے الزام میں جیل میں رہے، تاہم انکو عدالت نے دو ماہ قبل ضمانت دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

” میرا دل یہ پکارے آجا “ گانے سے وائرل ہونے والی لڑکی کون ہے؟

Next Post

لداخ کو ریاستی درجہ دلانے کے لئے قرارداد منظور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
لداخ کو ریاستی درجہ دلانے کے لئے قرارداد منظور

لداخ کو ریاستی درجہ دلانے کے لئے قرارداد منظور

دن میں خواب دیکھنے کی حد ہوتی ہے جو محبوبہ نے پار کر دی: الطاف ٹھاکر

دن میں خواب دیکھنے کی حد ہوتی ہے جو محبوبہ نے پار کر دی: الطاف ٹھاکر

سیاسی انتشار اور انتظامی خلفشار سے لوگوں کا جینا محال : ناصر اسلم وانی

سیاسی انتشار اور انتظامی خلفشار سے لوگوں کا جینا محال : ناصر اسلم وانی

شوپیان میں سٹرک حادثہ ، پولیس اہلکار لقمہ اجل ، دو ددیگر شدید زخمی

شوپیان میں سٹرک حادثہ ، پولیس اہلکار لقمہ اجل ، دو ددیگر شدید زخمی

بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کے لیے انتخابات میں نوجوانوں کی شرکت ناگزیر: محبوبہ مفتی

بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کے لیے انتخابات میں نوجوانوں کی شرکت ناگزیر: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »