• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لداخ کو ریاستی درجہ دلانے کے لئے قرارداد منظور

لداخ کو ریاستی درجہ دلانے کے لئے قرارداد منظور

by امت ڈیسک
27/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے کرگل آٹونامس ہِل ڈیولپمنٹ کونسل نے خطہ لداخ کے لیے ریاست کا درجہ اور چھٹی شیڈول درجہ دینے کے لیے ایک قرادار منظور کی ہے۔ یہ قرادار کرگل ہِل ڈیولپمنٹ کونسل کے رکن پھونچک تاشی نے کونسل میں پیش کی اور 21 ارکان نے اس کو تسلم کیا۔ اس قرار داد میں ریاستی درجہ کے علاوہ کرگل کے لئے الگ پارلیمنٹ سیٹ، چھٹی شیڈول کا درجہ، پبلک سروس کمیشن کے قیام کے لیے پاس کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ یونین ٹریٹری میں مقامی باشندوں کو ہی گزیٹیڈ و نان گزیٹیڈ نوکریوں کے لئے اہل قرار دینا چاہئے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عوام میں خدشہ ہے کہ اس خطے کو ریاستی درجہ دینے سے خطے کی زمین، تہذیب اور نوکریاں مقامی لوگوں کے لئے ہی محفوظ رہیں گی یا نہیں۔

قابل ذکر ہے کہ کرگل ہِل ڈیولپمنٹ کونسل ضلع کرگل کے منتخب ارکان پر مشتمل ہے جن میں 30 ارکان ہیں۔ ان ارکان میں 26 عوامی انتخابات کے ذریعے منتخب کئے جاتے ہیں جبکہ 4 ارکان کو نامزد کیا جاتا ہے۔ کرگل کونسل میں اس وقت نیشنل کانفرنس اور کانگریس کی مخلوط کونسل ہے۔ ضلع لیہہ کے لئے علیحدہ ہل ڈیولپمنٹ کونسل ہے جس میں ضلع لیہہ کے عوام ان ارکان کو منتخب کرتے ہے۔ رواں ماہ لداخ میں عوام نے ریاستی درجہ دینے کے مطالبے کو لے کر دو روزہ احتجاج کیا۔ بعد ازاں عوام نے یہ مطالبات ایل جی آر کے ماتھر کو سپرد کردی۔ قابل ذکر ہے کہ لداخ سابق جموں کشمیر ریاست کا حصہ تھا، جس میں چار اسمبلی نشستیں تھے اور ایک ممبر پارلیمنٹ منتخب کیا جاتا تھا۔ تاہم دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد لداخ کو علیحدہ یونین ٹریٹری کا درجہ دیا گیا اور اسمبلی نشستوں کو منسوخ کرکے واحد پارلیمنٹ سیٹ رکھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جو کچھ چھینا گیا سود سمیت واپس لیا جائے گا :محبوبہ مفتی

Next Post

دن میں خواب دیکھنے کی حد ہوتی ہے جو محبوبہ نے پار کر دی: الطاف ٹھاکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
دن میں خواب دیکھنے کی حد ہوتی ہے جو محبوبہ نے پار کر دی: الطاف ٹھاکر

دن میں خواب دیکھنے کی حد ہوتی ہے جو محبوبہ نے پار کر دی: الطاف ٹھاکر

سیاسی انتشار اور انتظامی خلفشار سے لوگوں کا جینا محال : ناصر اسلم وانی

سیاسی انتشار اور انتظامی خلفشار سے لوگوں کا جینا محال : ناصر اسلم وانی

شوپیان میں سٹرک حادثہ ، پولیس اہلکار لقمہ اجل ، دو ددیگر شدید زخمی

شوپیان میں سٹرک حادثہ ، پولیس اہلکار لقمہ اجل ، دو ددیگر شدید زخمی

بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کے لیے انتخابات میں نوجوانوں کی شرکت ناگزیر: محبوبہ مفتی

بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کے لیے انتخابات میں نوجوانوں کی شرکت ناگزیر: محبوبہ مفتی

ایل جی کا اِی۔ گورننس کی 25ویں قومی کانفرنس کے اِختتامی سیشن سے خطاب

ایل جی کا اِی۔ گورننس کی 25ویں قومی کانفرنس کے اِختتامی سیشن سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »