• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھم پور سڑک حادثہ: عالم دین سمیت 4 افراد لقمہ اجل

ادھم پور سڑک حادثہ: عالم دین سمیت 4 افراد لقمہ اجل

by امت ڈیسک
28/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ادھمپور: جموں و کشمیر کے ضلع اُدھم پور میں چنانی قومی شاہراہ پر دلخراش حادثہ پیش آیا جس میں 4 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر ادھم پور ضلع کے چنینی کے قریب آج صبح سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ کنبہ کے افراد رامبن ضلع کے سنگلدان سے جموں کی طرف جارہے تھے، جب یہ چنینی میں پریم مندر کے قریب پہنچے تو ان کی کار کا توازن بگڑ گیا اور وہ گہری کھائی میں گر گئی۔

حادثے کے بعد پولیس اور مقامی لوگ موقع پر پہنچے اور تمام لوگوں کو چنینی سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کرایا۔ جہاں 2 افراد کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں دو کو مردہ قرار دیا گیا جبکہ دیگر دو کی سنگین حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں ضلع ہسپتال ریفر کیا گیا ان زخمیوں نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔

مرنے والوں میں چیف عالم جامع مسجد سنگلدان عبدالحمید (32) اور ان کے والد، ایک اعلی اسلامی اسکالر، محمد جمال دین (65) شامل ہیں۔

اس معاملے میں ساتھ ہی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی کا اِی۔ گورننس کی 25ویں قومی کانفرنس کے اِختتامی سیشن سے خطاب

Next Post

50کروڑ واٹس ایپ یوزرس کے فون نمبر لیک، فہرست میں کہیں آپ کا نام بھی تو نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
50کروڑ واٹس ایپ یوزرس کے فون نمبر لیک، فہرست میں کہیں آپ کا نام بھی تو نہیں

50کروڑ واٹس ایپ یوزرس کے فون نمبر لیک، فہرست میں کہیں آپ کا نام بھی تو نہیں

محبوبہ گپکار کی سرکاری رہائش گاہ خالی کر کے کھمبر میں پرائیویٹ ہاوس منتقل

محبوبہ گپکار کی سرکاری رہائش گاہ خالی کر کے کھمبر میں پرائیویٹ ہاوس منتقل

سابق اراکین اسمبلی کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کے لیے دو ہفتے کا وقت

سابق اراکین اسمبلی کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کے لیے دو ہفتے کا وقت

کرناٹک میں مسلم طالبعلم کو دہشت گرد کہنے پر پروفیسر معطل

کرناٹک میں مسلم طالبعلم کو دہشت گرد کہنے پر پروفیسر معطل

ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو لے کر جموں میں شیو سینا کا احتجاج

ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو لے کر جموں میں شیو سینا کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »