• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو لے کر جموں میں شیو سینا کا احتجاج

ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو لے کر جموں میں شیو سینا کا احتجاج

by امت ڈیسک
28/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں شیو سینا نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا کہ ریاستی درجے کی بحالی کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کو 371 کے تحت خصوصی اختیارات فراہم کئے جائیں ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں شیو سینا کارکنوں نے پیر کے روز احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران شیو سینا لیڈر نے کہاکہ بھاجپا نے جموں وکشمیر کو سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا وعدہ پارلیمنٹ میں کیا لیکن ابھی تک یہ وعدہ وفا نہ ہو سکا۔
دراصل دفعہ 370کی منسوخی ایک سیاسی فیصلہ تھا تاکہ اس کے ذریعے لوگوں سے ووٹ بٹور ے جا سکے ۔انہوں نے کہاکہ سرکار دعوئے کر رہی ہیں کہ کشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آئے ہیں جو حقائق کے برعکس ہے ۔
اُن کے مطابق بی جے پی کی جانب سے غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا منصوبہ بھی ناکام ثابت ہوا ہے کیونکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جو سمری منظرعام پر لائی گئی اُس میں بہت ہی کم تعداد میں لوگوں نے اندراج کرایا ہے اور اس طرح بھاجپا کا یہ منصوبہ بھی ناکام ثابت ہوا۔
شیو سینالیڈر نے کہاکہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد بھاجپا نے لوگوں کو سبز باغ دکھائے لیکن سبھی دعوئے جملہ بازی ثابت ہوئے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ جس طرح سے ملک کی دیگر سرحدی ریاستوں کو خصوصی اختیارات دئے گئے ہیں اسی طرح جموں وکشمیر کو دفعہ 371کے تحت خصوصی اختیارات دئے جائیں۔
اُن کے مطابق جموں وکشمیر میں ابھی بھی ملی ٹینسی پوری طرح سے ختم نہیں ہوئی لہذا یہاں کے لوگوں کو بھی خصوصی اختیارات ملنے چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرناٹک میں مسلم طالبعلم کو دہشت گرد کہنے پر پروفیسر معطل

Next Post

راج ناتھ مسلح افواج ڈے کی کانفرنس میں شرکت کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
Next Post
راج ناتھ مسلح افواج ڈے کی کانفرنس میں شرکت کریں گے

راج ناتھ مسلح افواج ڈے کی کانفرنس میں شرکت کریں گے

ایف آئی آر کی بنا ءپر سفری دستاویزات سے کسی کو محروم نہیں رکھا جاسکتا: عدالت عالیہ

ایف آئی آر کی بنا ءپر سفری دستاویزات سے کسی کو محروم نہیں رکھا جاسکتا: عدالت عالیہ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

جیش سے وابستہ 5افراد کو عمر قید کی سزا

سوپور میں چار عسکریت پسند معاونین گرفتار

سوپور میں چار عسکریت پسند معاونین گرفتار

رام دیو نے عورتوں کے خلاف بیہودہ ریمارک پر معافی مانگ لی

رام دیو نے عورتوں کے خلاف بیہودہ ریمارک پر معافی مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »