• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی یو نے تیرہ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

ایس آئی یو نے تیرہ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

by امت ڈیسک
02/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: سپیشل تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی یو) نے جمعے کے روز سرینگر کی ایک عدالت میں 13ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا۔

ایس آئی یو نے تیرہ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیاپولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پارمپورہ پولیس تھانے میں درج کیس زیر نمبر 127 کے سلسلے میں 28 مئی 2022 کو مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سکIورٹی فورسز نے برتھنہ قمر واری میں کئی رہائشی مکانوں کی تلاشی لی جس دوران چھ افراد کو حراست میں لیا گیا اور بعد میں ایک سرگرم عسکریت پسند شارق وانی کی بھی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔انہوں نے بتایا کہ مزید تین ملزمان (سرگرم عسکریت پسند) جو اس کیس میں پولیس کو مطلوب تھے مختلف تصادم آرائیوں کے دوران مارے گئے جبکہ اس کیس میں مزید تین عسکریت پسند جن کی شناخت باسط ، مومن اور اومیس کے بطور ہوئی ہے پولیس کو مطلوب ہے اور تینوں ٹی آر ایف سے وابستہ ہے۔

تحقیقاتی ایجنسی کی چھاپہ مار کارروائیاُن کے مطابق تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ملزمان نے سرگرم عسکریت پسند کے ساتھ روابط استوار کر رکھے تھے اور مجرمانہ سازش کے تحت انہوں نے عسکریت پسندوں کے ساتھ مل کر سرینگر ضلع میں عسکریت پسندانا سرگرمیوں کو انجام دینے کی سازش کی تھی۔یہاں یہ بات غور طلب ہے کہ مذکورہ عسکریت پسند کو رہائشی مکانات میں پناہ دی گئی تھی۔ یو اے پی اے ایکٹ کی دفعہ 25 کے تحت تخریبی سرگرمیوں کے لئے استعمال میں لائے گئے ان مکانات کو اٹیچ کرنے کی خاطر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

3 بچوں کا قتل کرکے مسلم خاتون نے خودکشی کرلی

Next Post

سکاسٹ طالبہ کا پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام ،پروفیسر معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
سکاسٹ طالبہ کا پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام ،پروفیسر معطل

سکاسٹ طالبہ کا پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام ،پروفیسر معطل

سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار زخمی

سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار زخمی

بڈگام میں شادی کے 20 روز بعد غیر مقامی خاتون کی پراسرار موت

بڈگام میں شادی کے 20 روز بعد غیر مقامی خاتون کی پراسرار موت

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

راہگیر سے2لاکھ روپے کی رقم لوٹنے والے جیب کترے گرفتار

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حکومت پیش کر سکتی ہے 16 نئے بل، انتخابی عمل میں اصلاح کی بھی تیاری!

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حکومت پیش کر سکتی ہے 16 نئے بل، انتخابی عمل میں اصلاح کی بھی تیاری!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »