• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکاسٹ طالبہ کا پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام ،پروفیسر معطل

سکاسٹ طالبہ کا پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام ،پروفیسر معطل

by امت ڈیسک
02/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پہلے گورنمنٹ ڈگری کالج سوپور اور اب شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائینسز اینڈ ٹیکنالوجی ووڈورہ سوپور سے ایسی ہی شرمناک خبر سامنے آیی ہے جہاں ایک طالبہ نے پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا یے۔ جس کے بعد آج جمعہ کی شام کو یونیورسٹی طلبہ نے جمعہ کی شام کو زبردست احتجاج کرتے ہوئے کاڈینڈر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق طالبہ نے ایک پروگرام کاڈینڈر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا۔

سکاسٹ کی ڈین رہانہ حبیب کانٹھ نے بتایا کہ اس معاملہ میں انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک، مذکورہ کوآرڈینیٹر کو معطل دیا گیا ہے اور انکوائری مکمل ہونے تک اس کی تنخواہ روک دی گئی ہے۔”

ادھر ڈپٹی کمشنر بارہمولہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو تفتیش کے مکمل ہونے تک معطل کر دیا گیا ہے اور پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

واضح رہے اس سے ایک ہفتے قبل ہی سوپور کالج میں بھی اسی طرح کے واقع میں ایک طالبہ نے اپنے ہی پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا تھا جس کے بعد کالج کی جانب سے تحقیقات کےلیے تشکیل دی گئی کمیٹی نے کچھ روز قبل اپنی رپورٹ پیش کی تھی۔جس پر اب فیصلہ آنا باقی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی یو نے تیرہ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Next Post

سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار زخمی

سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار زخمی

بڈگام میں شادی کے 20 روز بعد غیر مقامی خاتون کی پراسرار موت

بڈگام میں شادی کے 20 روز بعد غیر مقامی خاتون کی پراسرار موت

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

راہگیر سے2لاکھ روپے کی رقم لوٹنے والے جیب کترے گرفتار

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حکومت پیش کر سکتی ہے 16 نئے بل، انتخابی عمل میں اصلاح کی بھی تیاری!

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حکومت پیش کر سکتی ہے 16 نئے بل، انتخابی عمل میں اصلاح کی بھی تیاری!

امسال جموں و کشمیر میں پچیس ترکی ساختہ پستول برآمد

امسال جموں و کشمیر میں پچیس ترکی ساختہ پستول برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »