• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں شادی کے 20 روز بعد غیر مقامی خاتون کی پراسرار موت

بڈگام میں شادی کے 20 روز بعد غیر مقامی خاتون کی پراسرار موت

by امت ڈیسک
02/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے نصر اللہ پورہ علاقے میں جمعہ کو
شادی کے بیس دن بعد ایک غیر مقامی خاتون کی پر اسرار حالت میں موت ہو گئی۔

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ 30 سالہ خاتون کی شناخت مسلمون کے طور پر ہوئی ہے، جو کولکتہ کی رہائشی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خاتون کی شادی 20 روز پہلے نصر اللہ پورہ بڈگام کے غلام محمد بھٹ سے ہوئی تھی، جو جمعہ کو اپنے شوہر کے گھر پر پر اسرار حالت میں مردہ پائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ خاتون کی موت کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی ایک ٹیم کو فوری طور پر موقع پر روانہ کیا گیا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ خاتون کو نا معلوم وجوہات کی بنا پر قتل کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاش کو طبی قانونی کارروائیوں کے لیے لے جایا گیا ہے اور حکام نے اس گھر کو قبضے میں لے لیا ہے جہاں خاتون کی موت ہوئی تھی۔اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار زخمی

Next Post

راہگیر سے2لاکھ روپے کی رقم لوٹنے والے جیب کترے گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

راہگیر سے2لاکھ روپے کی رقم لوٹنے والے جیب کترے گرفتار

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حکومت پیش کر سکتی ہے 16 نئے بل، انتخابی عمل میں اصلاح کی بھی تیاری!

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حکومت پیش کر سکتی ہے 16 نئے بل، انتخابی عمل میں اصلاح کی بھی تیاری!

امسال جموں و کشمیر میں پچیس ترکی ساختہ پستول برآمد

امسال جموں و کشمیر میں پچیس ترکی ساختہ پستول برآمد

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کی واردات میں خاتون زندہ جھلس کر لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کی واردات میں خاتون زندہ جھلس کر لقمہ اجل

روہت کنسل کے لیے سیول سیکٹریٹ میں الوداعی تقریب منعقد

روہت کنسل کے لیے سیول سیکٹریٹ میں الوداعی تقریب منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »