• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی اے نے وادی کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے

ایس آئی اے نے وادی کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے

by امت ڈیسک
03/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر : ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے ہفتہ کو کشمیر میں کم از کم 12 مقامات پر چھاپے مارے۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی اے کی ٹیمیں پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ سری نگر، بانڈی پورہ، بڈگام اور کپوارہ میں چھاپے مار رہی ہیں۔ یہ چھاپے عسکریت پسندی فنڈنگ کیس (ایف آئی آر نمبر 20/2022) کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق، سری نگر میں حریت کارکن محمد اشرف اور پیر باغ میں مشتاق احمد وانی کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، کپواڑہ میں محمد سعید بٹ کے گھر کی تلاشی لی جا رہی ہے جبکہ بارہمولہ میں مظفر حسین بٹ کے گھر پر بھی چھاپے مارے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

Next Post

جموں کشمیر ملازمین کی لداخ میں تعیناتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں کشمیر ملازمین کی لداخ میں تعیناتی

جموں کشمیر ملازمین کی لداخ میں تعیناتی

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

کشمیر میں9 اور10 دسمبر کو برف و باراں کی پیش گوئی

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سری نگر جموں شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ماں از جان ، بیٹی زخمی

پاک- بھارت سرحد سے منشیات، اسلحہ برآمد

پاک- بھارت سرحد سے منشیات، اسلحہ برآمد

زخمی محمد سمیع کی جگہ عمران ملک نے لے لی

زخمی محمد سمیع کی جگہ عمران ملک نے لے لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »