• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاک- بھارت سرحد سے منشیات، اسلحہ برآمد

پاک- بھارت سرحد سے منشیات، اسلحہ برآمد

by امت ڈیسک
03/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
فیروز پور:ریاست پنجاب کے شہر فیروز پور میں بھارت پاکستان بین الاقوامی سرحد سے 7.5 کلو گرام ہیروئن، پستول اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) حکام کی جانب سے شیئر کی گئی معلومات کے مطابق ’’نصف شب 12 بجے اہلکاروں نے ڈرون کی آواز سنی۔ دھند کے باعث صحیح جگہ کی شناخت نہیں ہو سکی تاہم بی ایس ایف کے جوانوں نے بھی فائرنگ کی۔ بعد ازاں چوڑی والا چستی گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ اس دوران کھیتوں سے ایک تھیلا برآمد ہوا جس کی تلاشی لی گئی۔‘‘

بی ایس ایف حکام نے بتایا کہ جب پیکٹ کو کھولا گیا تو اس میںتین (چھوٹے) پیکٹ تھے۔ اسے کھولا گیا تو ہیروئن کے 9 پیکٹ برآمد ہوئے۔ جس کا کل وزن 7.5 کلو گرام تھا۔ ہیروئن کی بین الاقوامی قیمت 56 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بی ایس ایف کو ایک پستول، پوائنٹ9 ایم ایم کے 50 رائونڈ ملے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز بھی ہیروئن اور اسلحہ برآمد ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر جموں شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ماں از جان ، بیٹی زخمی

Next Post

زخمی محمد سمیع کی جگہ عمران ملک نے لے لی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
زخمی محمد سمیع کی جگہ عمران ملک نے لے لی

زخمی محمد سمیع کی جگہ عمران ملک نے لے لی

دہلی فسادات کے ایک معاملے میں عمر خالد باعزت بری

دہلی فسادات کے ایک معاملے میں عمر خالد باعزت بری

مختصر مدت کیلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا: وی سی کشمیر یونیورسٹی

مختصر مدت کیلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا: وی سی کشمیر یونیورسٹی

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

بڈگام میں بیوی کو قتل کرنے کے معاملے میں شخص گرفتار

بڈگام میں بیوی کو قتل کرنے کے معاملے میں شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »