• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام: محبوبہ مفتی

بی جے پی کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
06/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
قاضی گنڈ:پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بی جے پی پر کشمیری پنڈتوں کے درد اور تکلیف کا استحصال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کشمیر میں اقلیتی برادری کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔ محبوبہ مفتی نے ان باتوں کا اظہار قاضی گنڈ میں کیا۔

بی جے پی کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ثابت، محبوبہ مفتیمحبوبہ مفتی نے کہا کہ مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ، کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئے وہ کشمیری پنڈتوں کے مسائل کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ کشمیری پنڈت ملازمین کی معلومات آن لائن لیک ہوئی جس کے بعد انہیں مشتبہ عسکریت پسندوں کی جانب سے دھمکی ملی ہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین پچھلے چھ ماہ سے احتجاج پر بیٹھے ہیں اور مرکزی حکومت ان پنڈت ملازمین کے مسائل پر کوئی فیصلہ نہیں لے رہی ہے۔ ایک طرف حکام کشمیری پنڈتوں کو واپس ڈیوٹی پر رپورٹ کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے تو دوسری جانب ان کی تفصیلات کو لیک کیا جا رہا ہے۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے سوال پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ اس بارے میں الیکشن کمیشن ہی بتائے گا کہ جموں و کشمیر میں الیکشن کب ہوں گے۔

واضح رہے کہکشمیری پنڈت ملازمین کو ایک بار پھر مشتبہ عسکریت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ کالعدم تنظیم لشکر طیبہ سے منسلک گروپ دی ریزسٹنس فرنٹ نے 57 پنڈت ملازموں کی فہرست تیار کی اور ان ملازمین کے دھمکی آمیز پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آل پارٹی میٹنگ:اپوزیشن کا مہنگائی‘چین بھارت تعطل پر بات چیت کا مطالبہ

Next Post

سینئر صحافی خالد گل گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
سینئر صحافی خالد گل گرفتار

سینئر صحافی خالد گل گرفتار

جب بھی اسمبلی الیکشن ہوگا ‘ میں لڑوں گا :فاروق عبداللہ

گزشتہ برسوں کے دوران بھارت کے تصور کو زبردست ٹھیس پہنچائی گئی: فاروق عبداللہ

جی او سی نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی )کے دورے کے دوران فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جی او سی نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی )کے دورے کے دوران فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کا عمل شروع

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کا عمل شروع

اوڑی میں گولہ بارود برآمد

اوڑی میں گولہ بارود برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »