• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سینئر صحافی خالد گل گرفتار

سینئر صحافی خالد گل گرفتار

by امت ڈیسک
06/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع سے ایک سینئر صحافی کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے این او نے ایک اعلیٰ پولیس اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ اننت ناگ کے سینئر صحافی خالد گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسے 2017 میں درج ایک پرانے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ خالد گل گزشتہ کئی سالوں سے جموں و کشمیر کے ایک معروف اخبار سے وابستہ تھے۔

قابل ذکر ہے کہ کشمیر میں صحافیوں کو آن لائن دھمکی سے متعلق ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں پولیس نے 19 نومبر کو ان کی رہائش گاہ کی تلاشی لی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام: محبوبہ مفتی

Next Post

گزشتہ برسوں کے دوران بھارت کے تصور کو زبردست ٹھیس پہنچائی گئی: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جب بھی اسمبلی الیکشن ہوگا ‘ میں لڑوں گا :فاروق عبداللہ

گزشتہ برسوں کے دوران بھارت کے تصور کو زبردست ٹھیس پہنچائی گئی: فاروق عبداللہ

جی او سی نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی )کے دورے کے دوران فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جی او سی نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی )کے دورے کے دوران فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کا عمل شروع

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کا عمل شروع

اوڑی میں گولہ بارود برآمد

اوڑی میں گولہ بارود برآمد

پونچھ میں ایل او سی پر ڈرون کی نقل و حمل

پونچھ میں ایل او سی پر ڈرون کی نقل و حمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »