• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مخالف حالات کے باوجود روپیہ مضبوط: سیتا رمن

مخالف حالات کے باوجود روپیہ مضبوط: سیتا رمن

by امت ڈیسک
12/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ جب پوری دنیا کی معیشت ڈگمگارہی ہے اورحالات مخالف ہیں اس کے باوجود ہندوستانی معیشت مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے اور تیز رفتاری سے ترقی کر رہی ہے۔

پیر کو لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ روپیہ کہیں بھی آئی سی یو میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی یو میں روپیہ بتانے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ روپیہ ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے مقابلے بہتر پوزیشن میں ہے۔ جب پوری دنیا کی معیشت آئی سی یو میں تھی، اس خراب حالات میں بھی روپے میں مضبوطی تھی۔

انہوں نے کہا کہ روپیہ کس حد تک مضبوط ہے اس کا اندازہ ہندوستانی معیشت سے لگایا جاسکتا ہے جو وبا اور روس یوکرین جنگ کے بعد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کی معیشت گر رہی ہے لیکن روپیہ اس کا براہ راست مقابلہ کر رہا ہے اور نامساعد حالات کے باوجود پوری قوت کے ساتھ کھڑا ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ مختلف وجوہات کی بنا پر روپے میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے لیکن بہاؤ بہت اچھا ہے اس لیے زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل

Next Post

سرینگر کے صورہ میں گاڑی کی ٹکر سے خاکروب کی موت واقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر کے صورہ میں گاڑی کی ٹکر سے خاکروب کی موت واقع

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

جموں وکشمیر: ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کے ریکٹ کا پردہ فاش، چار گرفتار:پولیس

مرکزی حکومت ایک سال میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کرے گی: پردھان

مرکزی حکومت ایک سال میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کرے گی: پردھان

کشمیری صحافی اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی ایوارڈ سے سرفراز

کشمیری صحافی اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی ایوارڈ سے سرفراز

فیملی ڈیٹا بیس سے جموں و کشمیر کے عوام کو فائدہ ہوگا: دیویندر سنگھ رانا

فیملی ڈیٹا بیس سے جموں و کشمیر کے عوام کو فائدہ ہوگا: دیویندر سنگھ رانا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »