• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فیملی ڈیٹا بیس سے جموں و کشمیر کے عوام کو فائدہ ہوگا: دیویندر سنگھ رانا

فیملی ڈیٹا بیس سے جموں و کشمیر کے عوام کو فائدہ ہوگا: دیویندر سنگھ رانا

by امت ڈیسک
12/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما دیویندر سنگھ رانا نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تمام خاندانوں کا ایک مستند ‘ڈیٹا بیس’ بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس میں شامل ہر خاندان کا ایک منفرد کوڈ ہوگا اور اس کا مقصد مختلف سماجی اسکیموں کے اہل استفادہ کنندگان میں آسانی پیدا کرنا ہے۔ فیملی آئی ڈی الاٹ کرنے کے مجوزہ اقدام کا بھارتیہ جنتا پارٹی نے خیر مقدم کیا ہے لیکن دیگر جماعتوں نے ذاتی معلومات کی حفاظت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

بی جے پی کے رہنما دیویندر سنگھ راناریاسی ضلع کے کٹرا میں ‘ای گورننس’ پر حالیہ قومی کانفرنس میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر نے ایک مستند، تصدیق شدہ اور قابل اعتماد ‘ڈیٹا بیس’ بنانے کے لیے ‘ڈیجیٹل جموں کشمیر وژن ڈاکیومینٹ’ جاری کیا تھا۔ ہر خاندان کو ‘جے کے فیملی آئی ڈی’ نامی ایک منفرد کوڈ فراہم کیا جائے گا۔ کوڈ انگریزی الفابیٹ اور ہندسوں پر مشتمل ہوگا۔ فیملی ڈیٹا بیس میں درج معلومات کو سماجی فوائد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اس تعلق سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما دیویندر سنگھ رانا نے کہا کہ اس سے جموں و کشمیر کے عوام کو فائدہ پہنچے گا جبکہ پی ڈی پی اور دیگر جماعتیں عوام کو گمراہ کر رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری صحافی اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی ایوارڈ سے سرفراز

Next Post

فیملی شناختی کارڈز کی فراہمی کے معاملے پر این سی کو تحفظات : تنویر صادق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
فیملی شناختی کارڈز کی فراہمی کے معاملے پر این سی کو تحفظات : تنویر صادق

فیملی شناختی کارڈز کی فراہمی کے معاملے پر این سی کو تحفظات : تنویر صادق

غیر حاضری کی پاداش میں 92 ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی

غیر حاضری کی پاداش میں 92 ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی

راجیہ سبھا میں چائے کو قومی مشروب قرار دینے کا مطالبہ

راجیہ سبھا میں چائے کو قومی مشروب قرار دینے کا مطالبہ

بہن کی شادی میں شرکت کےلیے عمر خالد کو ایک ہفتے کی ضمانت

بہن کی شادی میں شرکت کےلیے عمر خالد کو ایک ہفتے کی ضمانت

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو26 رنوں سے شکست دی

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو26 رنوں سے شکست دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »