• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی

سرینگر میں سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی

by امت ڈیسک
13/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے اندرا نگر علاقے میں آج صبح پیش آنے والے آتشزدگی واقعہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک کیمپ اور ایک ٹین شیڈ کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق آج صبح اندرا نگر میں واقع 73 بی این سی آر پی ایف کیمپ کی اوپری منزل پر آگ لگی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ آگ پر بروقت قابو پالیا گیا تاہم اس حادثے میں کیمپ کی اوپری منزل مکمل طور پر تباہ ہوگئی جب کہ ایک ٹین شیڈ کو بھی نقصان پہنچا۔

دریں اثناء پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ فی الحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’چین نے 9 دسمبر کو دراندازی کی کوشش کی، لیکن ہندوستانی فوجیوں نے کھدیڑ دیا‘، پارلیمنٹ میں راجناتھ سنگھ کا بیان

Next Post

اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، پولیس اہلکار کی موت واقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، پولیس اہلکار کی موت واقع

اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، پولیس اہلکار کی موت واقع

اسلامی ممالک کے گروپ نے ’پہلے ہی ساکھ کھو دی ہے‘:دہلی

اسلامی ممالک کے گروپ نے ’پہلے ہی ساکھ کھو دی ہے‘:دہلی

چینی دراندازی کے معاملے پر راجیہ سبھا میں اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ

چینی دراندازی کے معاملے پر راجیہ سبھا میں اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ

دشمنوں نے ایک انچ بھی بھارتی زمین پر قبضہ نہیں کیا: امت شاہ

دشمنوں نے ایک انچ بھی بھارتی زمین پر قبضہ نہیں کیا: امت شاہ

سرحد پر فوجیوں کے تصادم کے بعد چین کا بیان سامنے آیا

سرحد پر فوجیوں کے تصادم کے بعد چین کا بیان سامنے آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »