• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکم میں فوجی گاڑی میں کھائی میں جا گری، 16 فوجی ہلاک

سکم میں فوجی گاڑی میں کھائی میں جا گری، 16 فوجی ہلاک

by امت ڈیسک
23/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سکم میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں جمعہ کو ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے 16 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ موقع پر راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ حادثہ شمالی سکم کے لاچین سے 15 کلومیٹر دور جیما کے علاقے میں پیش آیا۔

معلومات کے مطابق صبح فوج کی تین گاڑیاں فوجیوں کو لے جا رہی تھیں۔ یہ قافلہ چٹن سے تھنگو کی طرف جا رہا تھا۔ جیما جاتے ہوئے موڑ پر کھڑی ڈھلوان کی وجہ سے گاڑی کا ڈرائیور اچانک کنٹرول کھو بیٹھا اور گاڑی نیچے کھائی میں جا گری۔

اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 4 زخمی فوجیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے باہر نکالا گیا۔ جبکہ تین جونیئر کمیشنڈ افسران اور 13 سپاہی اس حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جس سختی سے جنگجوئیت سے لڑا اسی طرح منشیات کی لعنت سے بھی لڑیں گے :پولیس سربراہ

Next Post

معروف صحافی عاشق کشمیری چل بسے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
Next Post
معروف صحافی عاشق کشمیری چل بسے

معروف صحافی عاشق کشمیری چل بسے

کشمیری پنڈت کبھی کشمیر نہیں آئیں گے: فاروق عبداللہ

کشمیری پنڈت کبھی کشمیر نہیں آئیں گے: فاروق عبداللہ

ٹی آر ایف نے اٹھارہ بی جے پی لیڈران کی ’ہِٹ لسٹ‘ جاری کی

ٹی آر ایف نے اٹھارہ بی جے پی لیڈران کی ’ہِٹ لسٹ‘ جاری کی

جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاج

جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاج

آئی پی ایل نیلامی: سیم کرن بنے تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی، پنجاب کنگز نے 18.50 کروڑ روپے میں خریدا

آئی پی ایل نیلامی: سیم کرن بنے تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی، پنجاب کنگز نے 18.50 کروڑ روپے میں خریدا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »