• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایرانی شخص دنیا کا سب سے چھوٹا قد کا حامل قرار

ایرانی شخص دنیا کا سب سے چھوٹا قد کا حامل قرار

by امت ڈیسک
27/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

تہران: ایران کے 20 سالہ نوجوان نے دنیا کے سب سے چھوٹو قد والے شخص کے طور پر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے ایران کے صوبے مغربی آزربائیجان کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے افشین اسماعیل غدرزادے کا قد 2 فِٹ اور 1.6 انچز ہونے کی تصدیق کردی گئی۔

افشین اسماعیل کے والدین نے بتایا کہ جب افشین پیدا ہوئے تو ان کا وزن صرف 680 گرام تھا جبکہ اب ان کا وزن 6.4 کلو گرام ہے۔ افشین اسماعیل نے اپنے قد کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا میں جانتا ہوں دنیا کا سب سے بلند قامت شخص کون ہے۔ میں شاید ان کی ہتھیلی میں سما جاؤں۔

افشین، جو اپنے پست قد کی وجہ سے روزگار کے حصول میں مشکلات کا شکار ہیں، کا کہنا تھا کہ وہ پُر امید ہیں کہ ان کی مشہوری ان کو اپنے خاندان کو سہارا دینے میں مدد دے گی۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ کولمبیا کے 36 سالہ ایڈورڈ ’نِینو‘ ہرنینڈز کے پاس تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں بھتہ خوری کا گروہ بے نقاب، چھ گرفتار

Next Post

رام بن میں سڑک حادثہ ،ترال کا ڈرائیور لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
رام بن میں سڑک حادثہ ،ترال کا ڈرائیور لقمہ اجل

رام بن میں سڑک حادثہ ،ترال کا ڈرائیور لقمہ اجل

سرینگر میں شبانہ آگ کی واردات میں متعدد مکانات خاکستر

سرینگر میں شبانہ آگ کی واردات میں متعدد مکانات خاکستر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

چاڈورہ ویڈیو پر پولیس کی وضاحت: در اصل دو مفرور ملزموں کو گرفتار کیا گیا

بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر جانے کی اجازت، فاروق، محبوبہ کریں گے شرکت

بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر جانے کی اجازت، فاروق، محبوبہ کریں گے شرکت

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 706 معاملات مثبت، ایک ہی دن میں چار اموات

جموں کشمیر سمیت پورے ملک میں کوویڈ سے نمٹنے کے لئے موک ڈرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »