• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امتحان میں حجاب پہننے کی اجازت کیلئے طالبات پھرسپریم کورٹ سے رجوع

امتحان میں حجاب پہننے کی اجازت کیلئے طالبات پھرسپریم کورٹ سے رجوع

by امت ڈیسک
24/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کرناٹک میں حجاب پر پابندی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمہ کے بیچ امتحان کے پیش نظر طالبات ایک بار پھر عدالت سے رجوع ہوئی ہیں۔ انہوں نے امتحان میں حجاب پہن کر شرکت کی عبوری اجازت مانگی ہے۔

معاملے پر جلد شنوائی کی اپیل کو قبول کرتے ہوئے سپریم کورٹ نےا س سلسلے میں سہ رکنی بنچ بنانے کا وعدہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ پہلے یہ معاملہ سپریم کورٹ کی ۲؍ رکنی بنچ کے زیر سماعت تھا جس میں دونوں ججوں الگ الگ فیصلے سنائے ہیں جس کی وجہ سےمعاملہ بڑی بنچ کے حوالے کرنے کی ضرورت پڑ گئی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چڈ، جسٹس رام سبرامنین اور جے بی پاردی والاکی بنچ نے سینئر وکیل میناکشی اروڑہ کی اس دلیل کو قبول کیا کہ کرناٹک میں ۶؍ فروری سے ہونےو الے امتحانات کے پیش نظر اس معاملے میں عبوری حکم کی ضرورت ہے۔

سینئر وکیل نے طالبات کی جانب سے پیش ہوتے ہوئے بنچ کو متوجہ کیا کہ ’’یہ سر پر اسکارف باندھنے کا معاملہ ہے۔ ۶؍ فروری ۲۰۲۳ء سےطالبات کے پریکٹیکل امتحان ہے،اسلئے اس معاملے پر عبوری فیصلے کیلئے سماعت کی ضرورت ہےتاکہ وہ امتحان میں شریک ہوسکیں۔‘‘ انہوں نےبتایا کہ ’’پریکٹیکل امتحان اسکول میں ہی منعقد ہوںگے۔‘‘ جواب میں چیف جسٹس نے کہا کہ ’’ میں اس کو دیکھتا ہوں۔ یہ تین ججوں کی بنچ میں شنوائی کا معاملہ ہے، ہم جلد ہی (سماعت کی ) تاریخ طے کریں گے۔‘‘میناکشی اروڑہ نے کورٹ کو یہ بھی بتایا کہ حجاب پر پابندی کی وجہ سے بہت سی طالبات سرکاری کالجوں سے پرائیویٹ کالجوں میں منتقل ہوگئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ’’مگر پرائیویٹ کالجوں میں امتحان نہیں ہوسکتے،امتحان سرکاری کالج میں ہی ہوتے ہیں،اسی لئے ہم چاہتے ہیں کہ اس پر عبوری حکم جاری کیا جائے،

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپا” بھارت جوڑو یاترا “کے آئینی و جمہوری حقوق کا احترام کرتی ہے : ڈاکٹر جتندر

Next Post

بھارت جوڑو یاترا نگروٹہ سے ادھم پور کے لیے روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بھارت جوڑو یاترا نگروٹہ سے ادھم پور کے لیے روانہ

بھارت جوڑو یاترا نگروٹہ سے ادھم پور کے لیے روانہ

سرجیکل سٹرائک کا کوئی ثبوت نہیں : دگوجے سنگھ

سرجیکل سٹرائک کا کوئی ثبوت نہیں : دگوجے سنگھ

اگنی ویر اسکیم بھارتی فوج کو کمزور کر رہی ہے: راہل گاندھی

اگنی ویر اسکیم بھارتی فوج کو کمزور کر رہی ہے: راہل گاندھی

عسکریت پسندوں کے صفوں میں شامل ہونے سے 5 نوجوانوں کو بچا لیا گیا: پولیس

عسکریت پسندوں کے صفوں میں شامل ہونے سے 5 نوجوانوں کو بچا لیا گیا: پولیس

یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں و کشمیر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات

یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں و کشمیر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »