• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

انہدامی کاروائی کے دوران پتھراؤ، ڈی ڈی سی ممبر سمیت 8 افراد گرفتار

by امت ڈیسک
07/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
انہدامی کاروائی کے دوران پتھراؤ، ڈی ڈی سی ممبر سمیت 8 افراد گرفتارحکومت جموں و کشمیر کی جانب سے جاری انہدامی کارروائی کے دوران انتظامیہ کے ملازمین پر پتھراؤ کے سلسلے میں جموں صوبہ میں پولیس نے ڈی ڈی سی ممبر سمیت 8 افراد کی گرفتاری عمل میں لائی۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق جموں کے ملک مارکیٹ میں ہفتے کے روز انہدامی کارروائی کے دوران لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف زور دار احتجاج کرتے ہوئے پتھراؤ بھی کیا، جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے داغے تھے، جس میں کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا تھا۔

معاملے کی نسبت سے پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی، جس دوران پتھراؤ کرنے والوں کی شناخت کی گئی، جس میں عام آدمی پارٹی ڈوڈہ سے ایک ڈی ڈی سی ممبر بھی شامل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زیر تعمیر ٹنل کے قریب حادثے میں ڈرائیور لقمہ اجل

Next Post

اگنی ویر آر ایس ایس کا آئیڈیا ہے، اجت ڈوبھال اسے نوجوانوں پر تھوپ رہے ہیں: راہل گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
بھارت جوڑو یاترا کا اثر ملک گیر سطح پر رہا:راہل گاندھی

اگنی ویر آر ایس ایس کا آئیڈیا ہے، اجت ڈوبھال اسے نوجوانوں پر تھوپ رہے ہیں: راہل گاندھی

سرینگر میں تین ملی ٹینٹ معاونین گرفتار : پولیس

سرینگر میں تین ملی ٹینٹ معاونین گرفتار : پولیس

ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد سات ہزار سے متجاوز

ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد سات ہزار سے متجاوز

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر میں قومی پرچم لہرانے پر کوئی پابندی نہیں: انوراگ ٹھاکر

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر میں قومی پرچم لہرانے پر کوئی پابندی نہیں: انوراگ ٹھاکر

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

کرال پورہ کپواڑہ میں دوران شب دم گھٹنے سے 5 افراد لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »