• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے گلمرگ میں برف پر کرکٹ کھیلا

وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے گلمرگ میں برف پر کرکٹ کھیلا

by امت ڈیسک
09/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے جمعرات کے روز کہاکہ کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے۔انہوں نے کہاکہ آج سے شہرہ آفاق گلمرگ میں کھیلو انڈیا کا اہتمام ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے 15سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں-جمعرات کے روز مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر ٹنگمرگ پہنچے اور وہاں پر برف و باراں میں کرکٹ کھیلا۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ آج سے سیاحتی مقام گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز کا اہتمام ہو رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ چھ روز تک چلنے والے اس کھیلو انڈیا گیمز میں 15سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں اور وہ گیارہ گیمز میں حصہ لیں گے ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کھیلو انڈیا گیمز کا انتظار سال بھر رہتا ہے ۔مرکزی وزیر نے بتایا کہ کشمیر جنت کا ایک ٹکڑا ہے اور یہاں برف باری میں قدرتی نظارو سے لطف اندوز ہونا واقعی میں ایک انوکھا تجربہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک بھر سے 15سو کھلاڑی گلمرگ پہنچ گئے ہیں اور اس حوالے سے انتظامیہ نے بھی پوری تیاری کی ہوئی ہے۔اس سلسلے میں اج سیاحتی مقامی ٹنگمرگ میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے ٹنگمرگ میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ برف پر کرکٹ کھیلا، اور اس دوران ان کے ہمراہ ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے وابسطہ افسران بھی موجود تھے۔کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کل سے گلمرگ میں جہاں شروع ہونے والے ہے اور اس میں ہزاروں کی تعداد میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کرنے والے ہے اور اس حوالے سے کھلاڑیوں میں جوش و خروش دکھنے کو مل رہا ہے۔

اس سلسلے میں اج سہاحتی مقامی ٹنگمرگ میں کیبنٹ منسٹر انفارمیشن براڈکاسٹنگ اینڈ یوتھ افیرس شری انوراگ ٹھاکر نے ٹنگمرگ میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ برف پر کرکٹ کھیلا اور اس دوران ان کے ہمراہ ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے وابسطہ افسران بھی موجود تھے۔

دراصل کل سے گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا انعقاد ہونے والا ہے اور اس ضمن میں اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر گلمرگ میں موجود ہو رہینگے اور کھیل کا افتتاح کریں گے۔

اس ضمن میں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے اسپورٹ منسٹر انوراگ ٹھاکر نے بتایا کہ کھیلو انڈیا وانٹر گیمز میں باگ کے لے پورہ ملک انتظار میں رہتا ہے اور اس میں یوتھ گیمز، یونیورسٹی گیمز کے ساتھ ساتھ ونٹر گیمز بھی کراۓ جاتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت مدھیہ پردیش کے نو شہروں میں یوتھ گیمز چل رہی ہیں اور آج سے کشمیر کی ان حسین وادیوں میں ونٹر گیمز کا آغاز ہونے والا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گلمرگ اس روئے زمین پر جنت ہے۔ اور ہر طرف برف ہی برف ہے اور ان ونٹر گیمز میں کم سے کم پندردہ سو کھلاڑی شرکت کرنے والے ہیں اور یہ کھلاڑی انتیس ریاستوں اور یو ٹی سے اس میں شرکت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ونٹر گیمز گلمرگ میں اج تک کا سب سے بڑا پروگرام ہو گا اور یہ چھ دن تک چلنے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کافی خوبصورت ہے اور اس وقت ٹنگمرگ میں کافی برف باری ہو رہی ہے اور آج میں نے بھی برف پر کرکٹ کھیلا اور یہاں کے نوجوانوں میں کافی جوش و خروش بھی دیکھنے کو ملا۔

آخر پر انہوں نے کہا کہ کشمیر کا کلچر انوکھا ہے اور آج ہم سب کو وہ کشمیری کلچر دکھنے کو ملا کیونکہ ہم سب کو گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکمران عوام کو ہراساں اور پریشان کرنے کی پالیسی پر گامزن:فاروق عبداللہ

Next Post

اننت ناگ میں بھاجپا لیڈر کی کمر شل عمارت سیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں بھاجپا لیڈر کی کمر شل عمارت سیل

اننت ناگ میں بھاجپا لیڈر کی کمر شل عمارت سیل

ترکیہ اور شام میں قیامت صغریٰ

ترکیہ اور شام میں قیامت صغریٰ

ذہنی امراض: ایک چھپا آتش فشاں

ذہنی امراض: ایک چھپا آتش فشاں

لمبردار و چوکیدار انتخابات : اعلی تعلیم یافتہ نوجوان امتحان میں ہوئے شریک

لمبردار و چوکیدار انتخابات : اعلی تعلیم یافتہ نوجوان امتحان میں ہوئے شریک

جموں و کشمیر میں 5.9 ملین ٹن لیتھیم کے ذخائر پائے گئے

جموں و کشمیر میں 5.9 ملین ٹن لیتھیم کے ذخائر پائے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »