• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہزار سے تجاوز،  ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری

ترکیہ : زلزلہ میں منہدم عمارتوں کے مالکان کے سفر پر پابندی

by امت ڈیسک
11/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

مالکان سے تعمیر میں برتی گئی غفلت کی تحقیقات کی جائیں گی: وزیر انصاف، تاریخ کی سب سے بڑی ہاؤسنگ مہم کی تیاری ہے: وزیر ماحولیات

ترکیہ کے وزیر انصاف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پیر کے روز زلزلہ میں منہدم ہو جانے والی عمارتوں کے مالکان سے تحقیقات کریں گے۔ اس بنا پر ان مالکان کو سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

ترک عہدیدار نے کہا کہ زلزلے میں عمارتوں کے منہدم ہونے کا باعث بننے والی غفلت کے تمام معاملات کی تحقیقات کی جائیں گی۔ ان املاک کے مالکان کو ملک چھوڑنے سے روکنے کے لیے تمام ضروری قانونی اقدامات کیے گئے ہیں۔ زلزلہ زدگان کے لیے پناہ گاہوں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیر انصاف نے کہا کہ ہمارے پاس عارضی مراکز ہیں جن میں لگ بھگ ایک لاکھ 92 ہزار افراد رہائش پذیر ہیں۔

ترکی کے وزیر ماحولیات و شہری ترقی مرات کورم نے اعلان کیا کہ حکومت زلزلے سے متاثرہ 10 ریاستوں میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ہاؤسنگ مہم شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ بات جمعہ کے روز ریاست غازی عنتاب میں آفات اور ایمرجنسی مینجمنٹ کے رابطہ مرکز میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کی گئی۔ ترک وزیر نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں منہدم یا شدید نقصان پہنچانے والی عمارتوں کی تعداد 12 ہزار 141 ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گھر کے قریب ویران جگہ درخت لگانے پر برطانوی شہری کو بھاری جرمانہ

Next Post

این ڈی اے جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی پر قابو پانے میں کامیاب : امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

این ڈی اے جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی پر قابو پانے میں کامیاب : امیت شاہ

کشمیر میں برفباری، ہوائی اور زمین ٹریفک متاثر

کشمیر میں برفباری، ہوائی اور زمین ٹریفک متاثر

محبوبہ مفتی کی والدہ کو تین برس بعد ملا پاسپورٹ

محبوبہ مفتی کی والدہ کو تین برس بعد ملا پاسپورٹ

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں کشمیر میں ہر روز جمہوریت کو زمیں بوس کیا جاتا ہے: فاروق عبداللہ

دودھ گنگا نالہ سے ایک ہفتے کے اندر اندر تجاوزات ہٹائی جائیں :ایس ایم سی کمشنر

دودھ گنگا نالہ سے ایک ہفتے کے اندر اندر تجاوزات ہٹائی جائیں :ایس ایم سی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »