• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی منسوخی کو حتمی شکل دینے کے لیے امیت شاہ نے جون 2019 میں سرینگر دورہ کیا تھا:سابق اعلی فوجی افسر

دفعہ 370 کی منسوخی کو حتمی شکل دینے کے لیے امیت شاہ نے جون 2019 میں سرینگر دورہ کیا تھا:سابق اعلی فوجی افسر

by امت ڈیسک
12/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر // سرینگر میں مقیم فوج کے 15 ویں کور کے سابق فوجی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) کنول جیت سنگھ ڈھلون نے انکشاف کیا ہے کہ وزیرداخلہ امیت شاہ کا جون 2019 کو سرینگر کا دورہ دفعہ 370 کی منسوخی سےپہلے حتمی شکل دینے کیلئے تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکام کو انٹرنیٹ بند کرنا پڑا کیونکہ سرحد پار سے جھوٹ کا پروپیگنڈہ کیا جارہا تھا، اس کے علاوہ اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ جان ومال کا کوئی نقصان نہ ہو۔ سابق فوجی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) کے جے ایس ڈھلون نے لیتہ پورہ حملے سے متعلق اپنی ایک کتاب "کتنے غازی آئے کتنے غازی گئے "لکھی ہے جس میں انہوں نے دعوی کیا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا26 جون 2019 کو سری نگر کا دورہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کے حکومت کے عزم کو حتمی شکل دینا تھا۔ انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا ” 26 جون 2019 کو امیت شاہ کے دورے کو پہلے ہی ڈرامائی اعلان کا پیش خیمہ قرار دیا جار ہا تھا اور مجھے صبح 2 بجے ایک فون آیا، جس میں مجھے وزیر داخلہ سے صبح 7 بجے ملاقات کی اطلاع دی گئی ” ۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت میں ہاتھ بریکنگ ڈیکلریشن ” پر پاکستان کے رد عمل کو سمجھنا شامل تھا جس پر اب عمل ہونا یقینی تھا۔ ریٹائر ڈلیفٹیننٹ جنرل نے لکھا ” مجھے بالکل معروضیت اور زبر دست پیشہ ورانہ ان پٹ کے ساتھ بتانا چاہیے کہ وزیر داخلہ مکمل کنٹرول میں تھے اورایجنڈے سے پوری طرح واقف تھے اور انہوں نے واضح طور پر وسیع تحقیق اور ہوم ورک کیا تھا”۔

ریٹائر ڈلیفٹینٹ جنرل نے مزید لکھا ” حکام کو انٹرنیٹ بند کرنا پڑا کیونکہ سرحد پار سے جھوٹ کا پرو پیگنڈہ کیا جارہا تھا، اس کے علاوہ اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ جان و مال کا کوئی نقصان نہ ہو ”۔ اور اس کے اختتام پر ، میں اپنےپورے فخر کے ساتھ یہ کہوں گا کہ مقصد حاصل کر لیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انسداد تجاوزات مہم: بانہال میں مکمل بند کے بیچ 50 دکانیں سیل، میڈیکل شاپ اور شیڈ مہندم

Next Post

جمہوریت میں فرقہ پرست تعصب کے لئے کوئی جگہ نہیں: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
راجوری واقعہ افسوسناک:  ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جمہوریت میں فرقہ پرست تعصب کے لئے کوئی جگہ نہیں: فاروق عبداللہ

حد بندی کمیشن پر سپریم کوٹ کا حتمی فیصلہ آج

حد بندی کمیشن پر سپریم کوٹ کا حتمی فیصلہ آج

جموں وکشمیر حدبندی متعلق عرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد

جموں وکشمیر حدبندی متعلق عرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

گاڑی میں آگ بھڑک اٹھنے سے ڈرائیور جھلس کر جاں بحق

ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز

ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »