• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہرش دیو سنگھ نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دیا

ہرش دیو سنگھ نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دیا

by امت ڈیسک
16/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:سابق وزیر تعلیم ہرش دیو سنگھ نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دیا ہے۔ بتادیں کہ ہرش دیو سنگھ نے گزشتہ برس 7 مئی کو جموں و کشیر نیشنل پینتھرس پارٹی سے استعفیٰ دیا تھا اور اپنی پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔ جمعرات کے روز ہرش دیو سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں بی جے پی پر سخت نختہ چینی کی ہے اور کہا کہ جموں و کشمیر میں دن بدن لوگوں کی پریشایوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا یہاں کے لوگوں کے لیے طرح طرح کے قانون بنائے جاتے ہیں جن سے ان کو مشکلات میں مبتلا کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں کوئی بھی ان نئی نئی قانون کے خلاف نہیں بول رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں اور کارکنان نے انہیں دوبارہ پینتھرس پارٹی کو مضبوط بنانے کی اپیل کی جس کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مشاورت کی اور اس نتیجے پر پہنچے کہ جموں وکشمیر میں پپینتھرس پارٹی کو پھر سے بحال کیا جائے۔ ہمارے آباؤ اجداد نے جموں و کشمیر پینتھرس پارٹی کے لیے قربانیاں دی ہے اور بی جے پی کو جموں سے ٹکر دینے کے لیے جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کو مضبوط کرنا ہے۔

جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے سربراہ بھیم سنگھ کا انتقالبتادیں کہ ہرش دیو سنگھ عام آدمی پارٹی اسٹیٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے چیئرمین تھے۔ ہرش دیو سنگھ اپنی پارٹی میں شامل ہونے سے قبل جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے چیئرمین تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کے لئے دن دور نہیں : ایل جی

Next Post

جموں کشمیر میں حالات مرکزی سرکار کے دعووں کے برعکس : فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں کشمیر میں حالات مرکزی سرکار کے دعووں کے برعکس : فاروق عبداللہ

ریاستی درجہ اور اسمبلی انتخابات ناگزیر :وقار رسول وانی

ریاستی درجہ اور اسمبلی انتخابات ناگزیر :وقار رسول وانی

کرکٹر پرتھوی شا کی کار پر حملہ! سیلفی لینے سے کیا تھا منع، 8 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج

کرکٹر پرتھوی شا کی کار پر حملہ! سیلفی لینے سے کیا تھا منع، 8 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جنگلات کا انتظام اور تحفظ بہت ضروری ہے: ایل جی

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جنگلات کا انتظام اور تحفظ بہت ضروری ہے: ایل جی

سوشل میڈیائی  خطبائے سُو: عفریت بوتل سے باہر؛قابو پانے کیلئے علمائے حق کی متحد کوششیں درکار

سوشل میڈیائی خطبائے سُو: عفریت بوتل سے باہر؛قابو پانے کیلئے علمائے حق کی متحد کوششیں درکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »