• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کے لئے دن دور نہیں : ایل جی

جموں کشمیر کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کے لئے دن دور نہیں : ایل جی

by امت ڈیسک
16/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب تمام جموں میں مقیم کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی ہوگی۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق جموں میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایل جی منہوج سنہا نے کہا کہ تمام کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں تاکہ کشمیری پنڈت بھی خوشی سے کشمیر میں اپنے گھروں کو روانہ ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایم پیکیج کے تحت کام کرنے والے کشمیری پنڈت ملازمین جنہوں نے وادی میں جاکر اپنا فرائض انجام دے رہے ہیں ان کی اجرتیں واگزار کردی گئی ہے جبکہ ان کے تحفظات کے لئے بھی معقول انتظامات کر لئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنتھا چوک میں 3000 ہزار یاتری نواس بلڈنگ کو بہت ہی جلد مکمل کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

” سری نگر میں تین شر پسند گرفتار، صحافیوں کو دھمکاتے تھے“: پولیس

Next Post

ہرش دیو سنگھ نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
Next Post
ہرش دیو سنگھ نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دیا

ہرش دیو سنگھ نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دیا

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں کشمیر میں حالات مرکزی سرکار کے دعووں کے برعکس : فاروق عبداللہ

ریاستی درجہ اور اسمبلی انتخابات ناگزیر :وقار رسول وانی

ریاستی درجہ اور اسمبلی انتخابات ناگزیر :وقار رسول وانی

کرکٹر پرتھوی شا کی کار پر حملہ! سیلفی لینے سے کیا تھا منع، 8 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج

کرکٹر پرتھوی شا کی کار پر حملہ! سیلفی لینے سے کیا تھا منع، 8 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جنگلات کا انتظام اور تحفظ بہت ضروری ہے: ایل جی

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جنگلات کا انتظام اور تحفظ بہت ضروری ہے: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »