• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ جلد بازی میں اٹھایا جانے والا قدم ہے: الطاف ٹھاکر

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ جلد بازی میں اٹھایا جانے والا قدم ہے: الطاف ٹھاکر

by امت ڈیسک
22/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،22 فروری: بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کو جلد بازی میں اٹھایا جانے والا قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ اقتصادی طور اتنے مضبوط نہیں ہیں کہ ان پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اس پر نظر ثانی کی جانی چاہئے اور اس ضمن میں بی جے پی کی ایک وفد لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقی ہونے والی ہے۔
موصوف ترجمان نے جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کے بارے میں کہا کہ یہ قدم جلد بازی میں اٹھایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا: ’جموں وکشمیر کے لوگ اقتصادی طور اتنے مضبوط نہیں ہیں کہ ان پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’اس پر نظر ثانی ہونی چاہئے اوراس سلسلے میں بی جے پی کا ایک وفد رویندر رینہ جی کی قیادت میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی سے ملے گی‘۔
مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ ہماری لیفٹیننٹ گورنر نے یہی اپیل ہوگی کہ جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کے لئے ابھی موزوں وقت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا: ’پچھلے 32 برسوں کے دوران ملی ٹنسی نے جموں وکشمیر کے اقتصادیات کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے‘۔
انسداد تجاوزات مہم کے متعلق بات کرتے ہوئے موصوف ترجمان نے کہا: ’بی جے پی اس مہم کو اس سطح تک سپورٹ کرتی تھی جب تک بڑے بڑے لوگوں سے جنہوں سرکاری اراضی ہڑپ کی ہے،اراضی بازیاب کی جاتی تھی‘۔
انہوں نے کہا: ’جہاں تک عام لوگوں کا تعلق ہے جن کے پاس تھوڑی زمین ہے، ان کے ساتھ نہیں چھیڑا جانا چاہئے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ شاید اب اس سلسلے میں پالیسی بننے والی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل سے 40 سالہ شہری کی گلہ کٹی لاش برآمد

Next Post

پاکستان کا مستقبل اس کے اپنے اقدامات سے طے ہوگا: وزیر خارجہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
پاکستان کا مستقبل اس کے اپنے اقدامات سے طے ہوگا: وزیر خارجہ

پاکستان کا مستقبل اس کے اپنے اقدامات سے طے ہوگا: وزیر خارجہ

کشمیر میں ’نارکو ٹیرر‘ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار: ایس آئی اے

کشمیر میں ’نارکو ٹیرر‘ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار: ایس آئی اے

حکومت کی نئی اراضی پالیسی کشمیریوں کو غیر بنانے کی ایک کوشش:سجاد لون

جموں کشمیر میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں :ایس جے شنکر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بے ضابطگیوں پر اُمیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بے ضابطگیوں پر اُمیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل ، 50 ایس پیز کے تبادلے او ر تقرریاں

پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل ، 50 ایس پیز کے تبادلے او ر تقرریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »