• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بے ضابطگیوں پر اُمیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بے ضابطگیوں پر اُمیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

by امت ڈیسک
22/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جموں و کشمیر میں محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بے ضابطگیوں پر اُمیدواروں نے بدھ کے روز سرینگر کے پریس کالونی میں احتجاج درج کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں مختلف اسامیوں کے بھرتی عمل کے دوران بڑے پیمانے پر بے ضطگیاں کرکے اہل اُمیدوراوں کی حق تلفی کی گئی ہے۔

یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2012، 2018 اور گزشتہ سال امیدوار لگاتار دھوکہ دہی کے شکار ہو رہے ہیں چونکہ محکمہ کے بھرتیوں میں ان تمام سالوں میں گھپلے ہوئے ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال دسمبر میں فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں مختلف اسامیوں کے بھرتی عمل مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کےلئے اگر چہ ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم آر کے گوئل کی سربراہی میں3 رکنی پینل تشکیل دی گئی تھی جبکہ انکوائری کمیٹی کو رپورٹ پیش کرنے کے لئے ایک ماہ کا وقت دیا گیا تھا تاہم کمیٹی کی جانب سے کئی ماہ گزر جانے کے بعد بھی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر نہیں آیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں :ایس جے شنکر

Next Post

پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل ، 50 ایس پیز کے تبادلے او ر تقرریاں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل ، 50 ایس پیز کے تبادلے او ر تقرریاں

پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل ، 50 ایس پیز کے تبادلے او ر تقرریاں

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر جموں وکشمیر کی سیاسی پارٹیاں برہم ، واپس لینے کا مطالبہ

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر جموں وکشمیر کی سیاسی پارٹیاں برہم ، واپس لینے کا مطالبہ

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ عوام مخالف قدم : محبوبہ مفتی

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اگر حالا ٹھیک ہیں تو انتخابات کرائے جائیں : فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »