• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنجے شرما کے قتل پر ہم سب شرمندہ ہیں: محبوبہ مفتی

سنجے شرما کے قتل پر ہم سب شرمندہ ہیں: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
27/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،27 فروری (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پلوامہ میں کشمیری پنڈت سنجے شرما کے قتل پر ہم سب کشمیری شرمندہ ہیں۔
انہوں نے سرکار سے مہلوک کی اہلیہ کو سرکاری نوکری فراہم کرنے کی اپیل کی۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’جس بے دردی سے سنجے شرما کو قتل کیا گیا ہم سب کشمیری خاص کر مسلمان شرمندہ ہیں‘۔
ان کا کہنا تھا: ’ہم وہی مسلمان ہیں کہ جب ملک میں دنگے فساد چل رہے تھے تو یہاں کے مسلمانوں، سکھوں نے پنڈتوں کو بچالیا لیکن آج یہاں مسلمان خود مصیبت میں ہیں‘۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہمیں یہ بتایا جا رہا ہے کہ ملی ٹنسی کو ختم کیا گیا تو اس کو کس نے مارا سرکار کیا کر رہی ہے۔
انہوں نے سرکار سے مہلوک کی اہلیہ کو سرکاری نوکری فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
بتادیں کہ پلوامہ کے اچھن گاؤں میں اتوار کے روز مشتبہ جنگجوؤں نے سنجے شرما نامی کشمیری پنڈت کو گولیاں مار کر از جان کر دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں: سعودی وزارت حج

Next Post

پلوامہ میں سنجے شرما کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
پلوامہ میں سنجے شرما کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

پلوامہ میں سنجے شرما کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

لیفٹیننٹ گورنر نے 192 کروڑ روپے کے پاور اِنفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 192 کروڑ روپے کے پاور اِنفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا

اونتی پورہ انکاؤنٹر میں 1 ملی ٹنٹ جاں بحق ، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

اونتی پورہ انکاؤنٹر میں 1 ملی ٹنٹ جاں بحق ، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

اونتی پورہ جھڑپ :ملی ٹینٹ ،فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

اونتی پورہ جھڑپ :ملی ٹینٹ ،فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »