• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راہل گاندھی نے طویل مدت کے بعد چھوٹی کرائی داڑھی، لندن میں زیب تن کیا کوٹ-پینٹ اور ٹائی

راہل گاندھی نے طویل مدت کے بعد چھوٹی کرائی داڑھی، لندن میں زیب تن کیا کوٹ-پینٹ اور ٹائی

by امت ڈیسک
01/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لندن: کانگریس لیڈر راہل گاندھی ایک طویل عرصے کے بعد بالآخر ایک مختلف روپ میں نظر آئے ہیں۔ انہوں نے اپنی داڑھی چھوٹی کرائی ہے اور اپنے بال بھی سیٹ کرائے ہیں۔ خیال رہے کہ راہل ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں اور وہ کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر دینے پہنچے ہیں۔ راہل گاندھی اس نئے روپ میں کافی پرکشش نظر آ رہے ہیں۔

راہل گاندھی تراشی ہوئی داڑھی اور مونچھ میں نئے روپ میں ٹائی کوٹ پہنے نظر آ رہے ہیں۔ خیال رہے کہ 7 ستمبر 2022 سے بھارت جوڑو یاترا کے آغاز کے بعد سے راہل گاندھی کئی ریاستوں سے گزرے۔ راہل گاندھی نے پوری یاترا کے دوران اپنی داڑھی مونچھ بال نہیں منڈوائے اور نہ ہی بال کٹوائے۔

راہل گاندھی ایک بار پھر نئے روپ میں نظر آئے ہیں اور ان کی داڑھی تراشی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ راہل کا یہ روپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ راہل گاندھی پہلے داڑھی اور مونچھ نہیں رکھتے تھے لیکن اب وہ ان کرکٹر اور بالی ووڈ ستاروں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جو داڑھی موچھ رکھتے ہیں۔

خیال رہے کہ راہل گاندھی برطانیہ میں 7 دن قیام کریں گے اور ان کا دورہ کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر سے شروع ہوگا۔ کیمبرج کے بزنس اسکول کے سابق طالب علم راہل گاندھی ‘لرننگ ٹو لسن ان دی ٹوئنٹی فرسٹ سنچری’ (21ویں صدی میں سننا سیکھنا) کے موضوع پر طلبا سے خطاب کریں گے۔ اس دوران وہ ہندوستان اور چین کے تعلقات پر بھی بات کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں بادام کے درختوں پر قبل از وقت ہی شگوفے پھوٹنے سے کسان پریشان

Next Post

بارہمولہ واقعہ :لڑکی زندہ بازیاب، لڑکے کی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بارہمولہ واقعہ :لڑکی زندہ بازیاب، لڑکے کی لاش برآمد

بارہمولہ واقعہ :لڑکی زندہ بازیاب، لڑکے کی لاش برآمد

جی ٹوینٹی میں 150 مندوبین کی آمد متوقع: منوج سنہا

جی ٹوینٹی میں 150 مندوبین کی آمد متوقع: منوج سنہا

عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع

عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع

مرکزی وزارت داخلہ کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کا لیا جائزہ

مرکزی وزارت داخلہ کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کا لیا جائزہ

جموں کشمیر میں 80 فیصدی لوگوں پر کوئی پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا: لیفٹینٹ گورنر

جموں کشمیر میں 80 فیصدی لوگوں پر کوئی پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا: لیفٹینٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »