• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں 80 فیصدی لوگوں پر کوئی پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا: لیفٹینٹ گورنر

جموں کشمیر میں 80 فیصدی لوگوں پر کوئی پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا: لیفٹینٹ گورنر

by امت ڈیسک
01/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر میں 80 فیصدی لوگوں پر کوئی پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا کا اعلان کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ دیگر جولوگ پراپرٹی ٹیکس ادا کریں گے وہ درحقیقت میں شملہ اور دہرادون میں وصول کیے جانے والے ٹیکس کا دس حصہ کم ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کچھ طاقتیں لوگوں کو اس کے خلاف اکسا رہی ہیں اور وہ نہیں چاہتے ہیں کہ جموں کشمیر میں ترقی ہو ۔

جموں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 2.0.3,680 ایسے ہیں جن کے گھر 1500 مربع فٹ سے کم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چالیس فیصد لوگوں کو ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ 2,0,3680 گھرانوں میں سے 80 فیصد کو صرف 600 روپے کی معمولی رقم ادا کرنا ہوگی جبکہ باقی کو 1000 روپے سالانہ پراپرٹی ٹیکس کے طور پر معمولی رقم ادا کرنا ہوگی۔ یہ رقم شملہ، امبالا اور دہرادون کی طرف سے ادا کی جانے والی ٹیکس کی رقم کا دسواں حصہ ہے“۔ انہوںنے مزید کہا کہ سالانہ طے شدہ ٹیکس کی رقم شملہ، امبالہ اور دہرادون کے ذریعہ ادا کئے جانے والے ٹیکس کا دسواں حصہ ہے۔

دکانوں سمیت کمرشل کے بارے میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 1,01000 دکانیں ہیں جن میں سے 42 فیصد دکانیں 100 مربع فٹ سے کم ہیں۔ ان دکانوں کو سالانہ 700 روپے سے کم ادا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمع ہونے والی رقم براہ راست میونسپل کارپوریشن کے کھاتوں میں جائے گی اور اسے علاقوں کی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ جہاں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آگے آئیں اور ایک بہتر جموں و کشمیر کی تعمیر میں مدد کریں۔

انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں عوام کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں تاہم لوگ ان کی باتوں میں نہ آئیں ۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جب جموں کشمیر میں سرکاری اراضی کے خلاف مہم چلائی گئی تو ان لوگوں نے کہا کہ غریبوں کو ہٹایا جائے گا تو کوئی باتیں کسی بھی غریب کو ہٹایا گیا ۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی مجھے بتائیں کہ ایک غریب کو ہٹایا گیا تو میں کل ہی اس افسر کو برخواست کر وں گا جس نے کاروائی کی ہو ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی وزارت داخلہ کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کا لیا جائزہ

Next Post

جموں وکشمیر کے 20 اضلاع میں 56 اسٹیڈیموں وکھیل مراکز کی تعمیر کا فیصلہ:انتظامیہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے 20 اضلاع میں 56 اسٹیڈیموں وکھیل مراکز کی تعمیر کا فیصلہ:انتظامیہ

جموں وکشمیر کے 20 اضلاع میں 56 اسٹیڈیموں وکھیل مراکز کی تعمیر کا فیصلہ:انتظامیہ

کپواڑہ میں پراسرار طورپر لاپتہ ہوے شخص کی لاش جنگلی علاقے سے برآمد

کپواڑہ میں پراسرار طورپر لاپتہ ہوے شخص کی لاش جنگلی علاقے سے برآمد

ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے 118 جنگجوپاکستان اور پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں موجود:ایس ایس پی

ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے 118 جنگجوپاکستان اور پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں موجود:ایس ایس پی

بھارت اور پاکستان میں رواں ماہ سے شدید گرمی کی پیشگوئی: عالمی ماہر موسمیات

بھارت اور پاکستان میں رواں ماہ سے شدید گرمی کی پیشگوئی: عالمی ماہر موسمیات

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر میں ٹرانسپورٹ کی سہولت کا فقدان

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر میں ٹرانسپورٹ کی سہولت کا فقدان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »