• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے 20 اضلاع میں 56 اسٹیڈیموں وکھیل مراکز کی تعمیر کا فیصلہ:انتظامیہ

جموں وکشمیر کے 20 اضلاع میں 56 اسٹیڈیموں وکھیل مراکز کی تعمیر کا فیصلہ:انتظامیہ

by امت ڈیسک
01/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں نوجوانوں کی کھیلوں کی صلاحیتوں کو استفادہ دینے کے لیے انتظامیہ تمام 20 اضلاع میں کھیلوں کے56 اسٹیڈیم اور مراکز تعمیر کرنے جارہی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق 3 اضلاع کو چھوڑ کر باقی تمام اضلاع میں3 اسپورٹس اسٹیڈیم اورکھیل مراکز بنائے جائیں گے جن میں یوٹی سطح کے کھیل مقابلے بھی منعقد کئے جا سکیں گے۔

جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع سرینگر میں فٹ بال، ہاکی اور جمناسٹک کےلئے اسٹیڈیم تعمیر کئے جائیں گے۔

بڈگام میں سائیکلنگ، ووشو اور کبڈی، گاندربل میں بیڈمنٹن، والی بال اور تھانگ تا، بانڈی پورہ میں ہاکی، فٹ بال اور باکسنگ، بارہمولہ میں بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور ہاکی، اننت ناگ میں ، والی بال اور کھوکھو، کولگام میں کبڈی اور والی بال،پلوامہ میں ریسلنگ، ہاکی، ٹیبل ٹینس اور اسکیٹنگ، شوپیاں میں والی بال اور تائیکوانڈو اور کپواڑہ میں فٹ بال، کھوکھو اور کبڈی کےلئے اسٹیڈیم تعمیر کئے جائیں گے۔

اسی طرح جموں ضلع میں سافٹ ٹینس، ٹیبل ٹینس اور ہاکی،ضلع سانبہ میں والی بال، ریسلنگ اور باکسنگ،ضلع کٹھوعہ میں فٹ بال اور روئنگ، ادھم پور ضلع میں ٹیبل ٹینس، ہینڈ بال اور باسکٹ بال، ضلع ریاسی میں جمناسٹک، ڈوڈہ ضلع میں یوگا، تیر اندازی اورٹیبل ٹینس ، ضلع کشتواڑ میں اتھلیٹس، والی بال اور ٹھگ ٹا،ضلع رام بن میں فٹ بال اور کبڈی، ضلع راجوری میں ٹیبل ٹینس اور ریسلنگ اورضلع پونچھ میں فٹ بال، بیڈمنٹن اور والی بال کےلئے اسٹیڈیم تعمیر کئے جائیں گے جبکہ چارلان فضل آباد میں فٹ بال گراونڈ بنایا جا رہا ہے۔

انتظامیہ نے 20 اضلاع میں کھیلوں کے56 اسٹیڈیم اور مراکز کےلئے کوچ، چمپئن ایتھلیٹس کے طور پر تعینات ہونے کےلئے اہل کھلاڑیوں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کی جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلی ترجیح اُن کھلاڑیوں کو دی جائے گی جنہوں نے ہندوستان کی نمائندگی کی ہے اور انہیں متعلقہ کھیلوں میں نیشنل اسپورٹس فیڈریشن آف انڈیاکے ذریعہ تسلیم کیا گیا ہے، دوسری ترجیح ایسے کھلاڑیوں کو دی جائے گی جنہوں نے سینئر نیشنل چمپئن شپ میں تمغے جیتے ہیں یا میڈل جیتے ہیں۔تیسری ترجیح آل انڈیا یونیورسٹی چمپئن شپ میں میڈل جیتنے والوں کو دی جائے گی اور چوتھی ترجیح سینئر نیشنل چمپئن شپ میں ریاست کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کو دی جائے گی جو این ایس ایف کے ذریعہ تسلیم شدہ ہیں اور جنہوں نے کھیلو انڈیا گیمز میں حصہ لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں 80 فیصدی لوگوں پر کوئی پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا: لیفٹینٹ گورنر

Next Post

کپواڑہ میں پراسرار طورپر لاپتہ ہوے شخص کی لاش جنگلی علاقے سے برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
کپواڑہ میں پراسرار طورپر لاپتہ ہوے شخص کی لاش جنگلی علاقے سے برآمد

کپواڑہ میں پراسرار طورپر لاپتہ ہوے شخص کی لاش جنگلی علاقے سے برآمد

ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے 118 جنگجوپاکستان اور پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں موجود:ایس ایس پی

ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے 118 جنگجوپاکستان اور پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں موجود:ایس ایس پی

بھارت اور پاکستان میں رواں ماہ سے شدید گرمی کی پیشگوئی: عالمی ماہر موسمیات

بھارت اور پاکستان میں رواں ماہ سے شدید گرمی کی پیشگوئی: عالمی ماہر موسمیات

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر میں ٹرانسپورٹ کی سہولت کا فقدان

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر میں ٹرانسپورٹ کی سہولت کا فقدان

سرینگر میں العمر چیف مشتاق زرگر کی جائیداد ضبط

سرینگر میں العمر چیف مشتاق زرگر کی جائیداد ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »