• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

by امت ڈیسک
03/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر/ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر جمعے کے روز مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل بند رہی۔

ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر ناشری ٹنل اور نویاگ ٹنل کے درمیان مرمتی کام جاری رہنے کہ وجہ سے جمعہ کے روز ٹریفک کی نقل و حمل بند رہے گی۔انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی گاڑیوں کے بغیر کسی بھی چھوٹی یا بڑی گاڑی کو شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بتادیں کہ ٹریفک پولیس نے اس ضمن میں پہلے ہی ایک بیان جاری کیا تھا جس کے مطابق قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر 10 مارچ کو بھی ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔

اہلیان وادی کے لئے شہہ رگ کی حیثیت رکھنے والی یہ قومی شاہراہ موسم سرما کے دوران چٹانیں کھسک آنے یا مٹی تودے گرآنے کی وجہ سے اکثر و بیشتر بند رہتی ہے۔

اس شاہراہ کے بند رہنے سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہراہ کے بند ہوتے ہی وادی کے بازاروں میں اشیائے ضروریہ خاص طور پر اشیائے خورد ونوش کی قلت پیدا ہوجاتی ہے اور گراں بازاری بھی آسمان چھونے لگتی ہے ہے۔انہوں نے کہا کہ علاوہ ازیں ہوائی کرایہ میں بھی اچانک اضافہ درج ہوتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عام آدمی کو محفوظ اور صحیح ماحول فراہم کرنا ہمارا مقدس فرض : ایل جی

Next Post

بھارت جوڑو یاترا کے دوران بھیڑ میں ملی ٹینٹ بھی موجودتھے :راہل گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
راہل گاندھی نے طویل مدت کے بعد چھوٹی کرائی داڑھی، لندن میں زیب تن کیا کوٹ-پینٹ اور ٹائی

بھارت جوڑو یاترا کے دوران بھیڑ میں ملی ٹینٹ بھی موجودتھے :راہل گاندھی

ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے: آئی جی سی آر پی ایف

ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے: آئی جی سی آر پی ایف

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بڈگام میں بدنام زمانہ چور کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

باغ گل لالہ میں امسال چار نئے ٹیولپ کا اضافہ ہوگا، مزید پرکشش بنانے کی خاطر کام شدو مد سے جاری:حکام

باغ گل لالہ میں امسال چار نئے ٹیولپ کا اضافہ ہوگا، مزید پرکشش بنانے کی خاطر کام شدو مد سے جاری:حکام

جموں کشمیر کے 5 اضلاع کیلئے برفانی تودے گر آنے کا الرٹ جاری

جموں کشمیر کے 5 اضلاع کیلئے برفانی تودے گر آنے کا الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »