• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بڈگام میں بدنام زمانہ چور کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

by امت ڈیسک
03/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر //پولیس نے جمعہ کے روز پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت ایک بد نام زمانہ چور کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں حکام سے ضروری منظوری حاصل کرنے کے بعد مذکورہ چور کے خلاف کاروائی کی گئی۔ پولیس نے جتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کا کار پورہ میر گند کارہائشی عمران حسین میر نامی ایک چور کو پی ایس اے کے تحت چوری اور نقب زنی کی بے لگام مجرمانہ کارروائیوں کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ پولیس نے مزید کہا کہ حراست میں لینے کے بعد اسے ضلع جیل کپواڑہ منتقل کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ چور کشمیر کے مختلف پولیس تھانوں میں درج چوری اور نقب زنی کے ایک درجن واقعات میں ملوث تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے: آئی جی سی آر پی ایف

Next Post

باغ گل لالہ میں امسال چار نئے ٹیولپ کا اضافہ ہوگا، مزید پرکشش بنانے کی خاطر کام شدو مد سے جاری:حکام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
باغ گل لالہ میں امسال چار نئے ٹیولپ کا اضافہ ہوگا، مزید پرکشش بنانے کی خاطر کام شدو مد سے جاری:حکام

باغ گل لالہ میں امسال چار نئے ٹیولپ کا اضافہ ہوگا، مزید پرکشش بنانے کی خاطر کام شدو مد سے جاری:حکام

جموں کشمیر کے 5 اضلاع کیلئے برفانی تودے گر آنے کا الرٹ جاری

جموں کشمیر کے 5 اضلاع کیلئے برفانی تودے گر آنے کا الرٹ جاری

مرکزی بجٹ میں سیاحتی شعبے کی مدد اور نوجوانوں کےلئے بہت سے اقتصادی مواقع: وزیر اعظم مودی

مرکزی بجٹ میں سیاحتی شعبے کی مدد اور نوجوانوں کےلئے بہت سے اقتصادی مواقع: وزیر اعظم مودی

امیت شاہ نے جموں کشمیر بھاجپا رہنماووں کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت دی

امیت شاہ نے جموں کشمیر بھاجپا رہنماووں کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت دی

نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »