• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ نے جموں کشمیر بھاجپا رہنماووں کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت دی

امیت شاہ نے جموں کشمیر بھاجپا رہنماووں کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت دی

by امت ڈیسک
03/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،3مارچ: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں وکشمیر بی جے پی لیڈروں کو یونین ٹریٹری میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے اور لوگوں کے ساتھ قریبی تال میل بنائے رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں وکشمیر بی جے پی لیڈروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ یونین ٹریٹری میں سیاسی سرگرمیوں کو فعال کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روزہی وزار ت داخلہ کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد امیت شاہ کو جموں وکشمیر کی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔

ذرائع نے مزید کہاکہ امیت شاہ نے جموں وکشمیر بھاجپا لیڈروں کو لوگوں کے ساتھ قریبی تال میل بناے رکھنے پر بھی زور دیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے بھاجپا لیڈروں کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کے بعد یونین ٹریٹری میں اسمبلی چناو کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں۔یہاں یہ بات توجہ طلب ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ جموں وکشمیر میں بہت جلد چناو ہونگے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کی جانب سے بی جے پی لیڈروں کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت دینے کے بعد یونین ٹریٹری میں چناو کے حوالے سے مثبت اشارے مل رہے ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی بجٹ میں سیاحتی شعبے کی مدد اور نوجوانوں کےلئے بہت سے اقتصادی مواقع: وزیر اعظم مودی

Next Post

نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

پونچھ: رہائشی مکان سے 7کلو ہیروئن، دو کروڑ نقدی،اسلحہ برآمد

پونچھ: رہائشی مکان سے 7کلو ہیروئن، دو کروڑ نقدی،اسلحہ برآمد

انٹیلی جنس چیف کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

انٹیلی جنس چیف کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

گاندربل:  دو ماہ میں 15 افراد 35 ٹپر، 24 ٹریکٹر سمیت غیر قانونی طور معدنیات نکالنے پر گرفتار

گاندربل: دو ماہ میں 15 افراد 35 ٹپر، 24 ٹریکٹر سمیت غیر قانونی طور معدنیات نکالنے پر گرفتار

کولگام میں نقلی کرنسی برآمد 1 شخص گرفتار

کولگام میں نقلی کرنسی برآمد 1 شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »