• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران زخمی

امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران زخمی

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد: بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن حیدرآباد میں اپنی آئندہ فلم پروجیکٹ کے کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ ناگ اشون کی ہدایت کاری میں بننے والی سائنس فائی تھرلر فلم کی شوٹنگ کے دوران میگا اسٹار سیٹ پر زخمی ہوئے لیکن وہ ٹھیک ہیں۔ عمر رسیدہ اداکار نے اپنے بلاگ میں اپنی صحت کے حوالے سے جانکاری شیئر کی۔ اداکار نے بتایا کہ ان کی پسلی میں چوٹ آئی ہے اور یہ ان کے لیے تکلیف دہ ہے۔

اپنے بلاگ پر اداکار نے لکھا کہ ‘حیدرآباد میں پروجیکٹ کے کی شوٹنگ کے دوران، ایکشن شاٹ کے دوران، میں زخمی ہو گیا تھا.. بدقسمتی سے بگ بی کی پسلیوں کی کارٹلیج میں چوٹ آئی اور دائیں پسلی زخمی ہوا ہے۔ اداکار نے مزید لکھا کہ اس واقعے کے بعد ٹیم ‘پروجیکٹ کے’ کی شوٹ منسوخ کرنا پڑا۔ بگ بی نے اپنے گھر واپس آنے سے پہلے حیدرآباد میں ڈاکٹروں سے مشورہ لیا۔ علاج کے بعد وہ کیسا محسوس کر رہے ہیں اس کے بارے میں بتاتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ ‘پٹا لگا دیا گیا ہے اور آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔۔ ہاں یہ تکلیف دہ ہے۔۔ حرکت اور سانس لینے پر زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔۔صحت معمول پر آنے سے پہلے کچھ وقت لگیں گے۔۔ درد کے لیے دوائی دی گئی ہے’۔

اداکار نے اپنے مداحوں کو مزید بتایا کہ پروجیک کے کے شوٹ کو روک دیا گیا ہے اور شوٹ کو اس وقت تک ملتوی کر دیا گیا ہے جب تک وہ چوٹ سے مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو جاتے۔ اداکار نے یہ بھی کہا کہ وہ ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر واپس آگئے ہیں اور ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق آرام کر رہے ہیں۔ اداکار نے یہ بلاگ اپنے مداحوں کو مطلع کرنے کے لیے لکھا جو ان کے بنگلے جلسہ میں اتوار کے روز انہں دیکھنے کے لیے آتے ہیں انہوں نے کہا کہ وہ اس ہفتے ان سے نہیں مل پائیں گے۔ اداکار نے لکھا کہ ‘ یہ مشکل ہوگا یا میں کہوں ۔۔۔۔ میں آج شام جلسہ گیٹ پر خیر خواہوں سے نہیں مل سکوں گا.. اس لیے آپ مت آئیے.. اور جو لوگ آنے کا ارادہ رکھتے ہیں ان کو جتنا ہوسکے یہ اطلاع دیں۔” اسکرین آئیکون نے اپنے مداحوں کو یقین دلایا کہ وہ ٹھیک ہو رہے ہیں اور گھبرانے والی کوئی بات نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں سڑک حادثہ، غیر مقامی شہری لقمہ اجل

Next Post

ادھم پور میں دو اسمگلر گرفتار، سو کلو پوست کا بھوسا برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ادھم پور میں دو اسمگلر گرفتار، سو کلو پوست کا بھوسا برآمد

بڈگام غیر قانونی طور مٹی کی کھدائی اور خرید وفروخت کے الزام میں 7 افراد گرفتار کئی گاڑیاں ضبط

بڈگام غیر قانونی طور مٹی کی کھدائی اور خرید وفروخت کے الزام میں 7 افراد گرفتار کئی گاڑیاں ضبط

مساجد ، خانقاہوں اور آستانوں میں قرآن تراویح کا اہتمام کیا جائے:  درخشاں

وقف ائمہ، خطبا کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

فرضی انکائونٹر میں ملوث کیپٹن کو عمرقید سزا کی تجویز خوش آئند: محبوبہ مفتی

نتیش کمار کشمیر کے سی آئی ڈی انسپکٹر جنرل تعینات

نتیش کمار کشمیر کے سی آئی ڈی انسپکٹر جنرل تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »