• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے دو یا تین سال میں پاک زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہو گا :بھاجپا لیڈر

اگلے دو یا تین سال میں پاک زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہو گا :بھاجپا لیڈر

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر نے دعوی کیا ہے کہ پاک زیر انتظام کشمیر اگلے دو سے تین سالوں کے دوران بھارت کا حصہ بن سکتا ہے۔ ہریانہ کا مبینہ کے وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما کمال گپتا نے روہتک ہریانہ میں تاجروں کے زیر اہتمام ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "ہم نے رام مندر کی تعمیر کے لئے راہ ہموار کی۔ ہم نے دفعہ 370 کو منسوخ کر دیا۔ آج پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مظفر آباد اور بھارت کے ساتھ انضمام کے خواہاں دیگر مقامات پر احتجاج ہو رہاہے۔

انہوں نے مزید کہا، ” ہم 2014 سے پہلے مضبوط نہیں تھے، لیکن اب ہم مضبوط ہو گئے ہیں۔ پاکستان نے ہمارے علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔اگلے دو تین سالوں میں کسی بھی لمحے ، پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر بھارت کا حصہ بن جائے گا اور یہ صرف وزیر اعظم مودی کی حکومت کے تحت ہوگا”۔ گپتا نے راہول گاندھی کی بھارت جودو یاترا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صرف بی جے پی ہی بھارت کو وشواگر و بنا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا، بھارت کو متحد کرنے کے بارے میں بات کرنے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے ملک کو توڑ دیا۔ اگر کوئی بھارت کو وشواگر و بنا سکتا ہے تو یہ بی جے پی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سستی طبی خدمات فراہم کرانا حکومت کی ترجیح ہے: مودی

Next Post

سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا: صوبائی کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا:  صوبائی کمشنر کشمیر

سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا: صوبائی کمشنر کشمیر

سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا:  صوبائی کمشنر کشمیر

سمارت سٹی کے کئی پروجیکٹوں کو 15 اپریل تک مکمل کیا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ انتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت جموں وکشمیر تعینات

ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ انتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت جموں وکشمیر تعینات

محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

جائیداد ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »