• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رعنا واری میں آتشزدگی سے دو رہائشی مکانات خاکستر

رعنا واری میں آتشزدگی سے دو رہائشی مکانات خاکستر

by امت ڈیسک
09/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 9مارچ:سری نگر کے کلوال محلہ رعناواری علاقے میں آتشزدگی کی ایک بھیانک واردات کے دوران دو رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز کلوال محلہ رعناواری میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل اور ایک مکان کو لپیٹ میں لے لیا ۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گرچہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران دو مکانوں کو نقصان پہنچا او راُن میں موجود لاکھوں روپیہ مالیت کی گھریلو اشیاء بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی ارد وکو بتایا کہ جمعرات کے روزپائین شہر کے گنجان آبادی والے علاقے کلوال محلہ رعناواری میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے۔
انہوں نے بتایا کہ پانچ فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں دو مکانوں کو جزوی طورپر نقصان پہنچا ہے۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سالانہ امتحانات کے بعد نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہوگا،رجسٹریشن فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کےخلاف کارروائی ہوگی: ناظم تعلیم کشمیر

Next Post

بد انتظامی کے الزامات کے درمیان پولیس افسر منسلک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
بد انتظامی کے الزامات کے درمیان پولیس افسر منسلک

بد انتظامی کے الزامات کے درمیان پولیس افسر منسلک

جموں میں ایپ ٹیک کے خلاف احتجاج جاری

جموں میں ایپ ٹیک کے خلاف احتجاج جاری

پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے پر ہفتے کو جموں بند کال

پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے پر ہفتے کو جموں بند کال

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

بھارت کو بین الاقوامی سطح پر بدنام کرنے پر راہل کو ملک سے معافی مانگنی چاہیے : ترون چگھ

جموں کشمیرمیں خواتین ملازمین کو زچگی کےلیے خصوصی چھٹی دینے کا فیصلہ

جموں کشمیرمیں خواتین ملازمین کو زچگی کےلیے خصوصی چھٹی دینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »