• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق بیوی کو25 سال تک گھریلوکام کے عوض2لاکھ یوروادا کرنے کاحکم

سابق بیوی کو25 سال تک گھریلوکام کے عوض2لاکھ یوروادا کرنے کاحکم

by امت ڈیسک
10/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارسلونا)اسپین میں ایک عدالت نے ایک شخص کواپنی سابقہ اہلیہ کو25 سال تک بلامعاوضہ کیے گئے گھریلوکام کی اُجرت اداکرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے گھریلوکام کاج کے معاوضے کی یہ رقم 2 لاکھ یورو(2لاکھ 18 ہزار300 ڈالر) مقررکی ہے۔اسپین کے علاقے جنوبی اندلس کی عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ’’اس شخص کو 20462486 یورو (218300 ڈالر) ادا کرنے کا حکم دیا جاتا ہے۔اس رقم کا حساب ان دونوں کی شادی کے بعد سالانہ کم سے کم اجرت کی بنیاد پرلگایا گیا ہے‘‘۔اس جوڑے کی دو بیٹیاں ہیں۔ان کی شادی جائیداد کے بٹوارے کے نظام پرمنحصرتھی۔اس میں واضح کیا گیا تھا کہ فریقین سے ایک جو کچھ بھی کمائے گا،وہ اسی کا ہوگا،دوسرے فریق کی اس میں ساجھے داری نہیں ہوگی لیکن اس صورت میں بیوی کوبرسوں کی شراکت داری کے ذریعے حاصل کردہ کسی بھی دولت تک رسائی حاصل نہیں ہوگی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شادی کے بعد سے بیوی نے اپنے آپ کو امورِ خانہ داری کے لیے وقف کر رکھا تھا۔اس کا مطلب گھراورخاندان کی دیکھ بھال کرنا تھا۔قانونی دستاویزات میں جون 1995 سے دسمبر 2020 تک ہسپانوی عورت کی سالانہ کمائی کا خلاصہ بھی دکھایا گیا ہے۔سابق شوہر کو یہ بھی حکم دیا گیا ہےکہ وہ اپنی دونوں بیٹیوں کے لیے خاتون کو ماہانہ چائلڈ کیئر(بچہ نگہداشت) الاؤنس ادا کرے۔ان میں ایک بیٹی نابالغ ہے جبکہ دوسری کی عمر18 سال سے زیادہ ہے۔خاتون نے مقامی کیڈینا سیرریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے سابق شوہرنہیں چاہتے تھے کہ وہ گھرسے باہرکام کریں اورانھیں صرف اپنے زیرِملکیت جِم میں کام کرنے کی اجازت دی، جہاں وہ ’تعلقاتِ عامہ‘ سنبھالتی تھیں اورمانیٹرکے طور پر کام کرتی تھیں۔انھوں نے بتایا کہ ’’اس کے علاوہ میں کچھ نہیں کرسکتی تھی اور میں نے خود کو خاص طورپرگھر کے کام ،اپنے شوہر اور گھر کی دیکھ بھال کے لیے وقف کردیاتھا‘‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بیٹی کی شادی پرباپ کی طرف سے حیران کن پیغام

Next Post

چیچن صدر کے 17 سالہ بیٹے کی شاہانہ شادی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

چیچن صدر کے 17 سالہ بیٹے کی شاہانہ شادی

امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

جموںو کشمیر ایس ایس بی سوالات کے گھیرے میں!

ڈوڈہ میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا پر ‘نفرت انگیز’ پوسٹ کرنے پر گرفتار

ڈوڈہ میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا پر 'نفرت انگیز' پوسٹ کرنے پر گرفتار

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

پنجاب میں دو پاکستانی درانداز گرفتار : بی ایس ایف

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

موں میں دوست کے ہی ہاتھوں خاتون ڈاکٹر کا مبینہ قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »