• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

by امت ڈیسک
13/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ (جموں و کشمیر) :بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کی پیر کی صبح سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی۔ متوفی کی شناخت بی ایل جونکو کے طور پر ہوئی ہے۔ آفیشلز نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اے ایس آئی رینک کے ایک آفسر نے اُس وقت طبیعت خراب ہونے کی شکایت کی جب وہ معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹی کے لیے تیار ہو رہا تھا۔

آفیشلز کا کہنا ہے کہ آفیسر فوراً ہی گر پڑا اور اس کے منہ سے جھاگ نکلنے لگا۔ بی ایس ایف کے دیگر اہلکاروں نے اسے فوری طور پر ایس ڈی ایچ، مینڈھر، پہنچایا جہاں تمام ممکنہ کوششوں کے باوجود افسر بی ایس ایف آفیسر جانبر ہو سکا۔ بلاک میڈیکل آفیسر (بی ایم او) مینڈھر نے بھی آفیسر کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’’مینڈھر کے ایک طبی مرکز میں آفیسر کی موت واقع ہو ئی ہے۔‘‘یہ بھی پڑھیں:اونتی پورہ: پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موتادھر، اس ضمن میں پولیس نے آفیسر کی موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ جموں و کشمیر میں تعینات فوج اور نیم فوجی دوستوں میں حرکت قلب بند ہونے اور خودکشی اور برادرکشی کے واقعات تشویش کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ برسوں کے دوران خودکشی سمیت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہلاکتوں میں کئی گنا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

استاد کو نشے کی حالت میں پاکر ڈوڈہ میں گاﺅں والوں نے سرکاری اسکول کو مقفل کر دیا

Next Post

دوشیزہ کے قتل کے خلاف سوئیہ بوگ میں دوسرے دن بھی احتجاج ، ملزم کی جائیداد کو ضبط کرنے کا عوامی مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
دوشیزہ کے قتل کے خلاف سوئیہ بوگ میں دوسرے دن بھی احتجاج ، ملزم کی جائیداد کو ضبط کرنے کا عوامی مطالبہ

دوشیزہ کے قتل کے خلاف سوئیہ بوگ میں دوسرے دن بھی احتجاج ، ملزم کی جائیداد کو ضبط کرنے کا عوامی مطالبہ

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

کیرلہ آئی ایس آئی ایس کیس کے سلسلے میں سرینگر میں چھاپہ، ڈیجیٹل

جموں میں کانگریس کارکنان کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

جموں میں کانگریس کارکنان کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

نئی نسل میں پائی جارہی مایوسی اور نااُمیدی مرکزی حکومت کی پالیسیوں کی ناکامی کی عکاس:نیشنل کانفرنس

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »