• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دوشیزہ کے قتل کے خلاف سوئیہ بوگ میں دوسرے دن بھی احتجاج ، ملزم کی جائیداد کو ضبط کرنے کا عوامی مطالبہ

دوشیزہ کے قتل کے خلاف سوئیہ بوگ میں دوسرے دن بھی احتجاج ، ملزم کی جائیداد کو ضبط کرنے کا عوامی مطالبہ

by امت ڈیسک
13/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وسطی ضلع بڈگام کے سوئیہ بوگ علاقے میں دوشیزہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی لوگوں نے احتجاج کیا۔مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ملزم کی جائیداد کو ضبط کرکے اس کو پھانسی پر لٹکایا جائے۔

اطلاعات کے مطابق وسطی ضلع بڈگام کے سوئیہ بوگ علاقے میں دوشیزہ کو سنسنی خیز طریقے سے قتل کرنے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پیر کے روزبھی احتجاج جاری رکھا۔مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ قتل کی اس بھیانک واردات کے بعد سوئیہ بوگ علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول ہے۔

انہوں نے بتایا کہ قتل کے اس سنسنی خیز واقعے میں ملوث ملزم کی جائیداد کو فوری طورپر ضبط کرکے اس کو سرراہ پھانسی پر لٹکایا جائے۔مظاہرین نے مزید کہاکہ ضلعی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ ملزم کے گھر کو اٹیچ کرئے۔ان کے مطابق دوشیزہ کو بے رحمی سے قتل کیا گیا لہذا ملزم کسی رعایت کا مستحق نہیں۔

مظاہرین کے مطابق جس طرح سے ملزم نے دوشیزہ کو قتل کرکے اس کے جسم کے حصے پھینک دئے وہ ناقابل برداشت ہے۔انہوں نے کہاکہ جب تک ملزم کی جائیداد ضبط نہیں کی جاتی علاقے میں پر امن احتجاج جاری رہے گا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

Next Post

کیرلہ آئی ایس آئی ایس کیس کے سلسلے میں سرینگر میں چھاپہ، ڈیجیٹل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

کیرلہ آئی ایس آئی ایس کیس کے سلسلے میں سرینگر میں چھاپہ، ڈیجیٹل

جموں میں کانگریس کارکنان کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

جموں میں کانگریس کارکنان کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

نئی نسل میں پائی جارہی مایوسی اور نااُمیدی مرکزی حکومت کی پالیسیوں کی ناکامی کی عکاس:نیشنل کانفرنس

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ،زا ئد از 63 ہزار طلبا کی شرکت

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ،زا ئد از 63 ہزار طلبا کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »