• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں 90 ہزار اسمارٹ میٹر نصب کئے گئے، کے پی ڈی سی ایل منیجنگ ڈائریکٹر

سرینگر میں 90 ہزار اسمارٹ میٹر نصب کئے گئے، کے پی ڈی سی ایل منیجنگ ڈائریکٹر

by امت ڈیسک
14/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) کے منیجنگ ڈائریکٹر چودھری محمد یاسین کا کہنا ہے کہ ہم ضلع سری نگر میں 90 ہزار اسمارٹ میٹر نصب کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موسم سرما کے دوران ہم نے میٹر والے علاقوں میں بجلی کی صفر کٹوتی کے وعدے کو بھی پورا کیا۔موصوف ایم ڈی نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا، ‘مجھے خوشی ہے کہ کے پی ڈی سی ایل کو صرف ضلع سری نگر میں 90 ہزار اسمارٹ میٹر نصب کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی اور موسم سرما کے دوران ہم نے میٹر والے علاقوں میں بجلی کی صفر کٹوتی کے وعدے کو بھی پورا کیا۔’

انہوں نے کہا کہ ڈاؤن ٹاؤن علاقے جیسے حول، کے کے محلہ، رعناواری، خانیار علاقے میں ہم نے ایک ہزار صارفین کو کور کیا۔چودھری محمد یاسین نے کہا کہ اسمارٹ میٹر نصب کرنے کے دوران کئی جگہوں پر ہمیں مخالفت کا سامنا کرنا پڑا جس کو ہم نے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرکے حل کیا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو یہ خدشات ہیں کہ سمارت میٹر نصب کرنے سے بل زیادہ آتا ہے جس کو ہم نے واضح کرکے دکھایا کہ جن علاقوں میں اسمارٹ میٹر نصب کئے گئے ہیں ان میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آنے والے ماہ مبارک رمضان کے دوران بجلی کی بہتر سے بہتر فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔موصوف ڈائریکٹر نے کہا کہ افطار اور سحری کے وقت بجلی کی فراہمی کو متاثر نہ ہونے دینے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا موسم سرما کے دوران بجلی کی جو ڈیمانڈ تھی اس میں موسم میں بہتری کے ساتھ ہی کمی واقع ہو رہی ہے(۔یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو کیا گرفتار

Next Post

سیکورٹی میں تخفیف کے پیچھے شاہ کا نہیں مودی کا دماغ:ستیہ پال ملک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
سیکورٹی میں تخفیف کے پیچھے شاہ کا نہیں مودی کا دماغ:ستیہ پال ملک

سیکورٹی میں تخفیف کے پیچھے شاہ کا نہیں مودی کا دماغ:ستیہ پال ملک

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

بڈگام میں سسرال والوں کے مبینہ حملے میں شخص زخمی

گاندربل میں سڑک حادثہ 9 افراد زخمی

گاندربل میں سڑک حادثہ 9 افراد زخمی

بارہمولہ میں جنگجو معاون گرفتار

بارہمولہ میں جنگجو معاون گرفتار

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ادھم پور سڑک حادثے میں پانچ سی آر پی ایف جوان زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »