• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امسال تیرہ لاکھ مہمان پرندوں نے کشمیر کے آبی پناہگاہوں کا دورہ کیا

امسال تیرہ لاکھ مہمان پرندوں نے کشمیر کے آبی پناہگاہوں کا دورہ کیا

by امت ڈیسک
21/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: بہار کی آمد اور درجہ حرارت میں اضافہ کے ساتھ ہی سرما میں آئے مہمان پرندوں نے وادی کشمیر کو الوداع کہنا شروع کر دیا ہے۔ یہ مہمان پرندے گرما اور خزاں کے ابتدائی ایام میں مختلف ایشیائی اور یورپی ممالک میں گزار کر سرما سے قبل ہی کشمیر وارد ہوتے ہے۔ اس موسم سرما میں 13 لاکھ سے زائد مہمان پرندوں نے وادی کا رخ کیا تھا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ پرندے کشمیر کے ساتھ اپنی دیرینہ وابستگی کو جاری رکھتے ہوئے موسم سرما کا فائدہ اٹھانے کے لیے سالانہ دورے کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ پرندے سائبیریا، چین، فلپائن، مشرقی یورپ اور جاپان سے اکتوبر کے مہینے میں وادی میں اپنی پانچ سے چھ ماہ کی ہجرت شروع کرتے ہیں۔

امسال پرندوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "ویٹ لینڈز کی بحالی حکومت جموں و کشمیر کی اولین ترجیح ہے۔ حکومت کی متعدد محکمے ہر ایک اپنے دائرہ کار میں آنے والے ویٹ لینڈز کو بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یہ کوشش کتنا رنگ لا رہی ہے یہ پرندوں کی تعداد سے واضح ہو رہا ہے۔ کشمیر کے وائلڈ لائف وارڈن (ویٹ لینڈز)، افشان دیوان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پرندے اکتوبر کے آخر میں کشمیر کی طرف ہجرت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور مارچ کے وسط تک وادی کو الوداع کہتے ہیں۔ کچھ پرندے اب بھی آبی پناہ گاہوں میں موجود ہیں، اور پرندوں کی نقل مکانی گزشتہ برسوں کی طرح معمول کے مطابق جاری ہے۔”

واضح رہے کہ وائلڈ لائف پروٹیکشن ویٹ لینڈز محکمے کی جانب سے گزشتہ مہینے وادی کشمیر کے آبی پناہ گاہوں میں قیام کیے ہوئے مہمان اور مقامی پرندوں کا اعداد و شمار یعنی مردم شماری کی گئی تھی۔ اس عمل میں کشمیر یونیورسٹی، زراعی یونیورسٹی، مقامی کالجوں کے عالوہ وائلڈ الئف کنزرویشن فنڈ، نیشنل ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن، بائیو ڈائیورسٹی مینجمنٹ کمیٹیاں، کشمیر برڈ واچرز کلب، وائلڈ لائف ایس او ایس، وائلڈ لائف ریسرچرز، سوسائٹی فار انوائرمنٹ ایجوکیشن اینڈ ڈویلپمنٹ، وائلڈ لائف کنزرویشن فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے حصہ لیا تھا۔

اس حوالے سے دیوان کا کہنا تھا کہ "امثال کافی عرصے بعد گرے لیگ گوس کی تعداد وادی میں دس ہزار سے زائد درج کی گئ، جو ایک خوش آئند بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار کے نتائج سے بھی کافی دلچسپ باتیں سامنے آئیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "سنہ 2022 میں 12 لاکھ مہمان پرندے کشمیر آئے تھے جو کی سنہ 2019 سے سب سے زیادہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ مہمان پرندوں کی 70 مختلف قسم درج کی جن میں جھیل ولر میں لمبی دم والی بطخ بھیشامل ہے۔ یہ بطخ 84 برس بعد وادی آیا ہے۔ امسال بھی تقریباً 13 لاکھ مہمان پرندے کشمیر آئے ہیں جو چار برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کشمیر آنے والے مہمان پرندوں میں ٹفٹڈ بطخ، گڈوال،برہمنی بطخ، گرگنٹوان، گرے الگ گوس، ملالراد، کمن مرگانسر، نورتھرن پینٹیل، کمن پوچرد، فروگینوز پوچرد، ریڈ کراسٹید پوچرد، ریڈی شیڈک، نورٹھرن شوولر، کمن ٹیل اور ایورسیان واگ ٹیل شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع ٹی بی سے پاک قرار

Next Post

کشمیری صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

کشمیری صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

ہنگامہ آرائی کے بیچ جموں و کشمیر کا بجٹ لوک سبھا میں منظور

ہنگامہ آرائی کے بیچ جموں و کشمیر کا بجٹ لوک سبھا میں منظور

وادی میں موسم بہار کی آمد کا تہوار ‘نوروز’ جوش و خروش سے منایا گیا

وادی میں موسم بہار کی آمد کا تہوار ‘نوروز’ جوش و خروش سے منایا گیا

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملک واپسی کےلیے بھارتی ایجنسیاں عمان کے رابطے میں:رپورٹ

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملک واپسی کےلیے بھارتی ایجنسیاں عمان کے رابطے میں:رپورٹ

کشمیر میں پہلی کلون شدہ بکری ‘نوری’ کی موت، سائنس کی دنیا کو بہت بڑا نقصان

کشمیر میں پہلی کلون شدہ بکری 'نوری' کی موت، سائنس کی دنیا کو بہت بڑا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »