• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ سمپارک پہل، 20 اضلاع سے 21 مصنوعات کی نشاندہی کی گئی

ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ سمپارک پہل، 20 اضلاع سے 21 مصنوعات کی نشاندہی کی گئی

by امت ڈیسک
22/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بدھ کے روز انویسٹ انڈیز اور محکمے پروموشن اف انڈسڑی، انٹرنل ٹریڈ کے جانب سے زرعی یونیورسٹی میں مرکزی اسکیم "ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ” کے حوالے سے بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقعے پر ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹ اینڈ ہینڈلوم، محمود احمد شاہ نے ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ کے حوالے سے ایک تفصیلی پریزنٹیشن دی۔

ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹ نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ جموں و کشمیر کے ہر ایک ضلع کے لیے ایک ایسے خاص پروڈکٹ کا انتخاب کیا گیا اور اس کے پروموشن اور برانڈنگ کے لیے کئی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اننت ناگ میں ٹراؤٹ مچھلی، بڈگام میں کنی شال، کپواڑہ میں اخروٹ، سرینگر میں ریشمی کلین اور اسی طرح دیگر اضلاع کے لیے بھی خاص پروڈکٹ کا انتخاب کیا ہے۔”
اُن کا مزید کہنا تھا کہ”جہاں شہر میں دستکاری کے حوالے سے بیداری پیدا کرنے کے لیے کرافٹ واک کا اہتمام کیا جاتا ہے وہیں قومی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والے کرافٹ میلوں میں بھی جموں و کشمیر کی دستکاری اور دیگر پروڈکٹس کی نمائش کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے کئی پروڈکٹس کو جی آئی ٹیگنگ بھی ہو چکی ہے اور دیگر کی بھی ہونے جا رہی ہے۔ اس سب سے یہاں کے پروڈکٹس کو نا صرف فروغ ملے گا بلکہ کاریگر کو بھی حوصلہ افزائی ہوگی۔

وہیں گاندربل سے سے آئے ایک دستکار بشیر احمد کا کہنا تھا کہ "مرکز کی اس اسکیم سے کاریگروں کو کافی فائدہ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ضلع ویکر کے لیے مشہور ہے۔ ويكر سے ہم ٹوکریاں اور دیگر چیزیں بناتے تھے، لیکن اب ہم خوبصورت اور دلچسپ چیزیں وکر کے بناتے ہیں۔” اُنہوں نے مزید کہا کہ "پہلے ہم صرف کرنجول، فوت، میز، بطخ جیسی مصنوعات تیار کی جاتی تھی۔ اب تربیت کے بعد ہم خواتین کے لیے ہیند بگ، کوسٹر، ٹشو باکس اور دیگر خوبصورت چیزیں بناتے ہیں۔
واضح رہے کہ ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ کا مقصد اس بات پر زور دینا ہے کہ مہم کا بنیادی مقصد عوام میں ہر ضلع میں دستیاب منفرد مصنوعات کے بارے میں بیداری پیدا کی جائے اور ان کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

استقبال رمضان، متحدہ مجلس علماء کا اجلاس سرینگر میں منعقد

Next Post

دفعہ 370 کی بحالی تک اسمبلی الیکشن نہیں لڑوں گی : محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی بحالی تک اسمبلی الیکشن نہیں لڑوں گی : محبوبہ مفتی

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این جی او فنڈنگ کیس: صحافی عرفان مہراج کے بعد معروف انسانی حقوق کارکن خرم پرویز بھی این آئی کے ہاتھوں گرفتار

راہل گاندھی ہتک عزت معاملہ میں قصوروار قرار، ضمانت منظور

راہل گاندھی ہتک عزت معاملہ میں قصوروار قرار، ضمانت منظور

آرٹیکل 370 کی بحالی سے پہلے اسمبلی انتخابات نہیں لڑوں گی: محبوبہ مفتی

آرٹیکل 370 کی بحالی سے پہلے اسمبلی انتخابات نہیں لڑوں گی: محبوبہ مفتی

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ٹریکٹر پلٹنے سے بارہمولہ کریری میں ڈرائیور کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »