• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ٹریکٹر پلٹنے سے بارہمولہ کریری میں ڈرائیور کی موت

by امت ڈیسک
23/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع بارہمولہ کے کریری فرستہار علاقے میں جمعرات کو ٹریکٹر پلٹنے سے ٹریکٹر ڈرائیور کی موت واقع ہوئی ہے۔

پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے متوفی کی شناخت 33 سالہ جاوید احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکن واریپورہ کریری کے بطور کی ہے۔

مقامی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جاوید آج سیب کے باغات میں دوا پاشی کر رہا تھا کہ فرستہار موڈ پر اچانک ٹریکٹر پلٹنے سے وہ شدید زخمی ہوا، جس کو علاج معالجہ کے لئے نزدیکی اسپتال کریری منتقل کیا گیا، جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

انہوں نے بتایا کہ معاملے کی نسبت سے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آرٹیکل 370 کی بحالی سے پہلے اسمبلی انتخابات نہیں لڑوں گی: محبوبہ مفتی

Next Post

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

غلام محمد زز کو پدم شری سے نوازا گیا

غلام محمد زز کو پدم شری سے نوازا گیا

گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں:پولیس سربراہ

سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں:پولیس سربراہ

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ ملی ٹنٹ اسلحہ و بارود سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »