• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

by امت ڈیسک
23/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے کے لئے ہم اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے تاکہ لوگ کسی کنفیوژن کا شکار نہ ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بھی ضروری ساز و سامان اور ایک کنٹرول روم ہونا چاہئے تاکہ ہم خود چاند کو دیکھ سکیں۔ موصوف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہاں مفتی اعظم جو اعلان کرتے تھے تو لوگ اس پر اتفاق کرتے تھے لیکن کل ایک کنفیوژن پیدا ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم بھی کوشش کریں گے کہ اگلی عید تک اس قسم کا کنفیوژن نہ رہے۔

ان کا کہنا تھا ‘ہمارے پاس بھی ایک رویت ہلال کمیٹی ہونی چاہئے جس کے پاس بڑے ٹیلی اسکوپ ہوں اور ایک کنٹرول روم بھی ہو تاکہ ہم خود چاند دیکھ سکیں’۔موصوفہ نے کہا کہ آج سائنسی دور ہے اور ہمارے پاس ہر چیز موجود ہے اور ہمارا محکمہ موسمیات بھی بہت جدید طریقے سے کام کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وقف رویت ہلال کمیٹی کا کوئی کنٹرول نہیں کرے گا لیکن لوگوں کا اصرار ہے کہ ہمیں اپنی رویت ہلال کمیٹی ہونی چاہئے اس کے لئے ہم تمام لوگوں سے رائے طلب کریں گے۔ واضح رہے کہ ملک کی مختلف ہلال کمیٹیوں نے تصدیق کی ہے کہ 22 مارچ کو ملک بھر میں کہیں پر بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کی بناء پر 24 مارچ بروز جمعہ کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ سعودی عرب اور مشرق وسطی میں آج یعنی 23 مارچ سے رمضان المبارک کے روزوں کا آغاز ہوچکا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹریکٹر پلٹنے سے بارہمولہ کریری میں ڈرائیور کی موت

Next Post

غلام محمد زز کو پدم شری سے نوازا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
غلام محمد زز کو پدم شری سے نوازا گیا

غلام محمد زز کو پدم شری سے نوازا گیا

گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں:پولیس سربراہ

سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں:پولیس سربراہ

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ ملی ٹنٹ اسلحہ و بارود سمیت گرفتار

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

24 اور 25 مارچ کو جموں و کشمیر میں بارشیں اور برفباری کا امکان: محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »