• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

by امت ڈیسک
23/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سرینگر کی ایک عدالت نے حال ہی میں گرفتار کیے گئے گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی کو مسترد کیا ہے۔ پٹیل کے وکیل اور ایڈیشنل پبلک پراسیکیوٹر کی نمائندگی کرنے والے وکیل کے دلائل سننے کے بعد پیر کے روز عدالت نے حکم کو محفوظ رکھا تھا۔ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سی جے ایم سرینگر راجہ محمد تسلیم نے جمعرات کے روز درخواستگزار کی ضمانت عرضی کو مسترد کیا ہے۔

سی جے ایم نے کہا کہ” اے پی پی کے ذریعہ پیش کردہ دلائل منصفانہ، مناسب ہیں جبکہ دوسری طرف درخواست گزار (پٹیل) کے وکیل کی طرف سے پیش کردہ عرضی سے وہ متفق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزم کے حق میں ضمانت دینے سے یقینی طور کیس کی تفتیش صحیح انداز میں نہیں ہوگی، اس لیے درخواست گزار کی ضمانت عرضی کو مسترد کیا جاتا ہے۔یاد رہے کہ کرن پٹیل، خود کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جتلاکر جموں و کشمیر انتظامیہ سے پروٹوکول کے تحت سیکورٹی دستیاب کی اور کئی سیاحتی مقامات کی سیر و تفریح بھی کی۔ سرینگر پولیس نے نشاط علاقے میں انہیں 3 مارچ کو ہوٹل للت سے گرفتار کیا۔ ان پر پولیس اسٹیشن نشاط میں ایف آئی آر 19/2023زیر دفعات 419, 420, 467, 468, 471درج ہے۔

واضح رہے کہ کرن پٹیل گجرات کے گاندھی نگر شہر سے تعلق رکھتے ہیں اور نومبر سنہ 2022 سے وہ کشمیر آرہے ہیں اور یہاں کی انتظامیہ ان کو پروٹوکول کے تحت سکیورٹی اور عالی شان ہوٹل میں رہائش فراہم کر رہی تھی۔ ان چار ماہ کے دوران انہوں نے کئی مرتبہ کشمیر کا دورہ کیا تھا جس دوران انہوں نے وی آئی پی سکیورٹی بندوبست کے تحت تفریحی مقامات، جن میں گلمرگ، دودھ پتھری قابل ذکر ہیں کی سیر کی ہے۔ مذکورہ شخص نے اس سیر کی ویڈیو اپنے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر بھی اپلوڈ کی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مزکورہ شخص نے پی ایم او آفس سے فرضی لیٹر بھی یہاں کے افسران کو دکھایا تھا اور جنوبی کشمیر کے دو اضلاع کے مجسٹریٹس سے بھی ملاقات کی جن میں سے ایک مجسٹریٹ نے انہیں سکیورٹی دینے کی سفارش کی۔ واضح رہے کہ عدالت نے اس سے پہلے کرن بھائی پٹیل کو 15 دنوں کی جوڈیشن ریمانڈ میں بھیج دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلام محمد زز کو پدم شری سے نوازا گیا

Next Post

سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں:پولیس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں:پولیس سربراہ

سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں:پولیس سربراہ

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ ملی ٹنٹ اسلحہ و بارود سمیت گرفتار

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

24 اور 25 مارچ کو جموں و کشمیر میں بارشیں اور برفباری کا امکان: محکمہ موسمیات

مولانا غلام رسول ملک آکھرنی(مرحوم) ایک نابغہ روزگار شخصیت،ایک اچھے عالم دین،اتحاد و اتفاق کے متمنی ایک لائق انسان

مولانا غلام رسول ملک آکھرنی(مرحوم) ایک نابغہ روزگار شخصیت،ایک اچھے عالم دین،اتحاد و اتفاق کے متمنی ایک لائق انسان

تعلیم کا تاریک پہلو: ظالم اساتذہ کے ہاتھوں طلباء کی حالت زار۔۔۔

تعلیم کا تاریک پہلو: ظالم اساتذہ کے ہاتھوں طلباء کی حالت زار۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »