• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

by امت ڈیسک
24/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 24مارچ (یو این آئی) پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک فوج نے نارکو ملی ٹینسی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا کر بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد کی ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج نے پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک تلاشی آپریشن کے دوران ہیروئن کے دس پیکٹ برآمد کرکے ضبط کئے۔

انہوں نے کہاکہ ہیروئن سے بھرے پیکٹ کو مزید جانچ پڑتال کی خاطر پولیس کے حوالے کیا گیا۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر میں نارکو ملی ٹینسی کے خلاف سیکورٹی ایجنسیوں نے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہوا ہے۔

جہاں سرحدی علاقوں میں تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع کیا گیا وہی اس گورکھ دھندے میں ملوث افراد کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل دلدوز سڑک حادثے میں 1 ازجاں، 3 زخمی

Next Post

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
پونچھ میں ایل او سی کے قریب بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

افغانستان نے پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو شکست دے دی

افغانستان نے پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو شکست دے دی

امریکہ اور برطانیہ کو صرف یقین دہانی نہيں ٹھوس کارروائی کرنی چاہیے:حکومت ہند

امریکہ اور برطانیہ کو صرف یقین دہانی نہيں ٹھوس کارروائی کرنی چاہیے:حکومت ہند

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو ملی ٹنٹ اعانت کار گرفتار:پولیس

جموں و کشمیر میں اگلے برس سے وندے بھارت ریل گاڈیاں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے

جموں و کشمیر میں اگلے برس سے وندے بھارت ریل گاڈیاں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »