• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

شمسی توانائی میں بھارت کی ترقی دنیا کیلئے بحث کا موضوع:مودی

by امت ڈیسک
26/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ قابل تجدید توانائی کے شعبے میں بھارت کی ترقی پوری دنیا میں بحث کا موضوع ہے اور ہر بھارتی شمسی توانائی کی اہمیت کو سمجھ رہا ہے۔ مودی نے اتوار کے روز آکاشوانی پر اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کے 99ویں ایڈیشن میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا صاف ستھری توانائی، قابل تجدید توانائی کی بات کر رہی ہے۔ پوری دنیا کے لوگ یقینی طور پر اس شعبے میں بھارت کی غیر معمولی کامیابی کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ بھارت نے شمسی توانائی کے شعبے میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے لوگوں کا سورج کے ساتھ صدیوں سے ایک خاص رشتہ رہا ہے۔ سورج کی طاقت کے بارے میں ہمارے پاس جو سائنسی سمجھ رہی ہے، سورج کی پوجا کی جو روایت رہی ہے، وہ دوسری جگہوں پر کم ہی نظر آتی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آج ہر ملک کا شہری شمسی توانائی کی اہمیت کو سمجھ رہا ہے اور صاف ستھری توانائی میں اپنا تعاون دینا چاہتا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ‘سب کے پریاس’ کا یہ جذبہ آج بھارت کے شمسی مشن کو آگے بڑھا رہا ہے۔ مہاراشٹر کے پُنے میں ایم ایس آر اولیو ہاؤسنگ سوسائٹی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سوسائٹی کی عام استعمال کی اشیاء جیسے پینے کا پانی، لفٹ اور لائٹس شمسی توانائی پر چل رہی ہیں اور یہ سالانہ تقریباً 90 ہزار کلو واٹ بجلی پیدا کر رہی ہے اور ہر ماہ 40,000 روپئے کی بچت بھی ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دیو ہندوستان کا پہلا ضلع بن گیا ہے جس نے پورے دن کی ضروریات کے لیے 100فیصد صاف توانائی کا استعمال کیا ہے۔ اس سے بجلی کی خریداری پر خرچ ہونے والے تقریباً 52 کروڑ روپے کی بچت بھی ہوئی ہے اور ماحولیات کا بھی تحفظ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ پونے اور دیو کی طرح ملک بھر میں کئی دیگر مقامات پر بھی یہ کوششیں ہو رہی ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس پارٹی آج تمام ریاستوں اور ضلع ہیڈکوارٹرز میں ستیہ گرہ کرے گی

Next Post

پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کیے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ٹویٹر بائیو میں ‘ڈسکوالیفائیڈ ایم پی’ لکھا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
Next Post
پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کیے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ٹویٹر بائیو میں ‘ڈسکوالیفائیڈ ایم پی’ لکھا

پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کیے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ٹویٹر بائیو میں 'ڈسکوالیفائیڈ ایم پی' لکھا

کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین زخمی

کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین زخمی

چناب پل پر دوڑے گی وندے بھارت ٹرین: اشونی ویشنو

چناب پل پر دوڑے گی وندے بھارت ٹرین: اشونی ویشنو

بشارت بخاری کی ملازمین کو سیاسی خیالات کے اظہار سے روکنے کے حکومتی حکم پر تنقید

بشارت بخاری کی ملازمین کو سیاسی خیالات کے اظہار سے روکنے کے حکومتی حکم پر تنقید

جموں کشمیر کے آٹھ گیند باز آئی پی ایل میں نیٹ بولر منتخب

جموں کشمیر کے آٹھ گیند باز آئی پی ایل میں نیٹ بولر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »