• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کیے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ٹویٹر بائیو میں ‘ڈسکوالیفائیڈ ایم پی’ لکھا

پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کیے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ٹویٹر بائیو میں ‘ڈسکوالیفائیڈ ایم پی’ لکھا

by امت ڈیسک
26/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے اتوار کو اپنے ٹویٹر بائیو کو ‘ڈسکوالیفائیڈ ایم پی’ کے طورپر اپ ڈیٹ کیا۔ ویاناڈ کے سابق رکن پارلیمان جس کے 23 ملین فالوورز ہیں اور 269 ٹویٹر اکاؤنٹس کو فالو کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ قدم ہتک عزت کے ایک مقدمے میں عدالت کی سزا کے سبب پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کیے جانے کے دو دن بعد یہ قدم اٹھایا۔

راہل کی لوک سبھا سے رکنیت کا خاتمہ کانگریس پارٹی کے لیے ایک بڑا دھچکا مانا جارہا ہے۔ کانگریس پارٹی نے اس قدم کو نریندر مودی حکومت کی ‘سازش’ قرار دیا ہے۔ 52 سالہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی جانب سے لندن میں ‘جمہوریت خطرے میں’ تقریر کی وجہ سے بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے لفظی حملوں کی زد میں تھے۔ بی جے پی نے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا تا ہم کانگریس نے بی جے پی کے اس مطالبہ کو ماننے سے انکار کردیا تھا۔ اس کے نتیجے میں پارلیمنٹ میں دو ہفتوں سے زیادہ کا تعطل بھی رہا، کیونکہ راہل گاندھی کی تقریر پر ہنگامہ آرائی پر اسے بار بار ملتوی کیا گیا تھا۔راہل گاندھی کو جمعرات کو سورت کی عدالت نے قصوروار ٹھرایا تھا۔ کیونکہ انہوں نے 2019 میں کرناٹک کے کولار میں لوک سبھا انتخابات کے دوران ایک تقریر کی تھی۔ اپنی تقریر میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ نیرو مودی اور للت مودی کے ساتھ ساتھ نریندر مودی جیسے تمام چوروں کی کنیت مشترکہ کیوں ہے؟راہل گاندھی نے اپنے بیان کو ‘سیاسی طنز’ کے طور پر بیان کیا جس کا مطلب کسی کے لیے کوئی جرم نہیں ہے۔بی جے پی نے اپنا مقدمہ قائم کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا، بی جے پی نے یہ الزام لگایا کہ راہل گاندھی نے اپنی تقریر میں پوری مودی برادری کی توہین کی ہے۔ گجرات کے ایک بی جے پی ایم ایل اے نے راہل گاندھی کے بیان پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے سورت میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شمسی توانائی میں بھارت کی ترقی دنیا کیلئے بحث کا موضوع:مودی

Next Post

کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین زخمی

کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین زخمی

چناب پل پر دوڑے گی وندے بھارت ٹرین: اشونی ویشنو

چناب پل پر دوڑے گی وندے بھارت ٹرین: اشونی ویشنو

بشارت بخاری کی ملازمین کو سیاسی خیالات کے اظہار سے روکنے کے حکومتی حکم پر تنقید

بشارت بخاری کی ملازمین کو سیاسی خیالات کے اظہار سے روکنے کے حکومتی حکم پر تنقید

جموں کشمیر کے آٹھ گیند باز آئی پی ایل میں نیٹ بولر منتخب

جموں کشمیر کے آٹھ گیند باز آئی پی ایل میں نیٹ بولر منتخب

رمضان میں زائرین صرف ایک مرتبہ عمرہ ادا کرسکیں گے

رمضان میں زائرین صرف ایک مرتبہ عمرہ ادا کرسکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »