• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین زخمی

کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین زخمی

by امت ڈیسک
26/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کوچی: کیرالہ کے کوچی بین الاقوامی ہوائی اڈے (سی آئی اے ایل) پر اتوار کو کوسٹ گارڈ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثہ ٹریننگ سیشن کے دوران ٹیک آف کے دوران دوپہر 12.25 پر پیش آیا، جس کی وجہ سے ہوائی اڈے کا آپریشن دو گھنٹے تک معطل رہا۔ہیلی کاپٹر پر سوار تین افراد، جنہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں، کو انگمالی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔دریں اثنا، کوسٹ گارڈ اے ایل ایچ کو دوپہر 2 بجے کے قریب آپریشنل علاقے میں حفاظتی معائنہ کے بعد رن وے کو آپریشن کے لیے کلیئر کر دیا گیا۔ دریں اثنا، مسقط سے عمان ایئر کی پرواز کو ترواننتا پورم بین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ جلد ہی ترواننتا پورم سے واپس آئے گا۔

ہندوستانی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے بعد فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بحریہ کے گشتی جہاز کے ذریعے عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا۔ دراصل ‘ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اے ایل ایچ دھرو مارک III ہیلی کاپٹر کی فورس لینڈنگ کا واقعہ آج کوچی میں پیش آیا، جب فورس کا پائلٹ ہیلی کاپٹر کا ٹرائل رن کر رہا تھا۔ ہیلی کاپٹر تقریباً 25 فٹ کی بلندی پر تھا۔ اسے جبراً لینڈنگ کرنی پڑی تھی۔'(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کیے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ٹویٹر بائیو میں ‘ڈسکوالیفائیڈ ایم پی’ لکھا

Next Post

چناب پل پر دوڑے گی وندے بھارت ٹرین: اشونی ویشنو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
چناب پل پر دوڑے گی وندے بھارت ٹرین: اشونی ویشنو

چناب پل پر دوڑے گی وندے بھارت ٹرین: اشونی ویشنو

بشارت بخاری کی ملازمین کو سیاسی خیالات کے اظہار سے روکنے کے حکومتی حکم پر تنقید

بشارت بخاری کی ملازمین کو سیاسی خیالات کے اظہار سے روکنے کے حکومتی حکم پر تنقید

جموں کشمیر کے آٹھ گیند باز آئی پی ایل میں نیٹ بولر منتخب

جموں کشمیر کے آٹھ گیند باز آئی پی ایل میں نیٹ بولر منتخب

رمضان میں زائرین صرف ایک مرتبہ عمرہ ادا کرسکیں گے

رمضان میں زائرین صرف ایک مرتبہ عمرہ ادا کرسکیں گے

ضلع ترقیاتی کونسلوں کے چیئرپرسن نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

ضلع ترقیاتی کونسلوں کے چیئرپرسن نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »